ٹیکنالوجی سے ہم آہنگ نہ رہے تو ٹیکنالوجی نہیں، ہم خود معدوم ہوجائیں گے

پاکستان خبریں خبریں

ٹیکنالوجی سے ہم آہنگ نہ رہے تو ٹیکنالوجی نہیں، ہم خود معدوم ہوجائیں گے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 63 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 28%
  • Publisher: 53%

بھارت کی آئی ٹی انڈسٹری کا حجم 170ارب جبکہ ہم 2.6 ارب ڈالر پر رُکے ہوئے ہیں، ممتاز آئی ٹی کنسلٹنٹ حسنین زیدی سے مکالمہ

تعارف:حنین زیدی، لاہور میں مقیم آئی ٹی کنسلٹنٹ ہیں اور گزشتہ پندرہ سالوں سے آئی ٹی سیکٹر سے وابستہ ہیں۔ مختلف بین الاقوامی اداروں سے وابستہ رہے ہیں اورملک و بیرونِ ملک اپنی خدمات فراہم کر چکے ہیں۔

سوال: ہمارے معاشرے میں ڈاکٹرز اور انجینئرز پیشہ ورانہ ڈگر ی اور مہارت کے حامل ہوتے ہیں جو کہ اپنی سکل سے روزگار کما سکتے ہیں۔کیا آپ سمجھتے ہیں کہ اب آئی ٹی گریجویٹ بھی اس صف میں شامل ہیں؟ جواب: یہ بات درست ہے۔ کہ ہم فری لانسنگ میں بہت آگے ہیں۔ شاید دنیا میں تیسرے یا چوتھے نمبر پر ہیں۔لیکن اس کے برعکس ہمار ی ایکسپورٹ انڈسٹری صرف دو اعشاریہ چھ بلین ڈالرز کی ہے۔ کیونکہ اگر ہم اتنی تعداد میں فری لانسنگ کر رہے ہیں تو ہماری ایکسپورٹ انڈسٹری کا حجم زیادہ ہونا چاہیے۔جواب: اس کی بنیادی وجہ یہ ہے کہ ہماری آئی ٹی ایکسپورٹ خدمات کی فراہمی پر منحصر ہے۔ ہم ابھی تک کوئی اپنی پروڈکٹ بنا کر مارکیٹ کو نہیں دے سکے جو عالمی سطح پر استعمال ہو رہی...

سوال: پاکستان میں آئی ٹی کی خدمات فراہم کرنے والوں کو ایک مسئلہ درپیش ہے کہ انہیں بیرونِ ملک سے پیسے وصول کرنے میں مشکلات کا سامنا ہے، کوئی ایسا Gateway Payment نہیں ہے جہاں سے یہ مسئلہ حل ہو۔ آپ بطورآئی ٹی ماہر اس کو کیسے دیکھتے ہیں۔ سوال : آئی سیکٹر ایسا ہے کہ اس میں Home From Work کی سہولت موجود ہے۔ کیا اس وجہ سے خواتین اس فیلڈ میں زیادہ آ رہی ہیں

لوگوں کو کافی کچھ سکھانے کی ضرورت ہے۔ ایک اور چیز جو اسکو ہم آن لائن لے کرآئے، فری کیا اور لائیو کیا ، اس کی وجہ یہ تھی کہ ہماری آئی ٹی انڈسٹری، سافٹ وئیر ہاؤسز وغیر ہ ،یہ تین شہروں لاہور، کراچی اور اسلام آباد تک محدود ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان کو غیر اعلانیہ جنگ کا سامنا، سائبر اسپیس بہت بڑا خطرہ بن چکی ہے، احسن اقبالپاکستان کو غیر اعلانیہ جنگ کا سامنا، سائبر اسپیس بہت بڑا خطرہ بن چکی ہے، احسن اقبالعمران نیازی جب اصلی رسیدیں دکھا دیں گے تو رہا ہوجائیں گے، وزیر منصوبہ بندی
مزید پڑھ »

اپنے بچوں کے ’’قاتل‘‘ نہ بنیںاپنے بچوں کے ’’قاتل‘‘ نہ بنیںاگر رویے تبدیل نہ ہوئے تو بچے یوں ہی موت کو گلے سے لگاتے رہیں گے
مزید پڑھ »

صدر ٹرمپ کا طیارہ حادثے پر اظہار افسوس، تحقیقات کا آغازصدر ٹرمپ کا طیارہ حادثے پر اظہار افسوس، تحقیقات کا آغازہم پتہ چلا لیں گے کہ یہ تباہی کیسے ہوئی اور اس بات کو یقینی بنائیں گے کہ ایسا کچھ دوبارہ نہ ہو، صدر ٹرمپ
مزید پڑھ »

امریکا کے حریف کمزور ہو چکے ہیں، جو بائیڈن کا دعویٰامریکا کے حریف کمزور ہو چکے ہیں، جو بائیڈن کا دعویٰہم عالمی اقتصادیات اور ٹیکنالوجی کے نئے دور میں کامیابی کی راہوں پر گامزن ہیں، جو بائیڈن
مزید پڑھ »

ہم عدالتوں کے چکر لگاتے رہیں گے تو مذاکرات کس وقت کریں گے؟ شاندانہ گلزارہم عدالتوں کے چکر لگاتے رہیں گے تو مذاکرات کس وقت کریں گے؟ شاندانہ گلزارارکان قومی و صوبائی اسمبلی تو عدالت میں ہیں، اسمبلی کا اجلاس یہیں بلا لیں کورم پورا ہو جائے گا، چیف جسٹس
مزید پڑھ »

مشکلات حل ہونے میں تھوڑا سا وقت لگتا ہے، علی محمد خانمشکلات حل ہونے میں تھوڑا سا وقت لگتا ہے، علی محمد خانہم توقع کر رہے تھے کہ آج کی میٹنگ میں کمیٹی کے سامنے پی ٹی آئی کے مطالبات باضابطہ رکھے جائیں گے ایسا ہی ہوا، نوید قمر
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-18 01:11:48