ٹیک اینڈ پے ماڈل، 18 آئی پی پیز سے 2 ہفتوں میں نئے معاہدے کا امکان

پاکستان خبریں خبریں

ٹیک اینڈ پے ماڈل، 18 آئی پی پیز سے 2 ہفتوں میں نئے معاہدے کا امکان
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 53%

معاہدے سے سالانہ 70 سے 100 ارب روپے کی بچت میں مدد ملے گی: حکام

اسلام آباد:حکومت کی جانب سے ’ٹیک اینڈ پے‘ موڈ پر 18 آئی پی پیز سے دو ہفتوں میں معاہدے کا امکان ہے جس سے سالانہ 70 سے 100ارب روپے کی بچت میں مدد ملے گی۔

تفصیلات کے مطابق 1994 اور 2002کی پاور پالیسیوں کے تحت 4267 میگاواٹ بجلی پیدا کرنے کی مجموعی صلاحیت کے ساتھ 18 آزاد پاور پروڈیوسرز کے ساتھ 2 ہفتوں میں بجلی کی خریداری کے لیے ’ٹیک اینڈ پے‘ موڈ پر معاہدے ہونے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق موجودہ ٹیک یا پے موڈ کی بجائے بجلی کی خریداری کے لیے 18 آئی پی پیز کو ٹیک اینڈ پے موڈ میں تبدیل کرنے کے امکانات بہت روشن ہیں، دونوں نئے معاہدوں پر دستخط کرنے میں 2 ہفتے کا وقت لگ سکتا ہے جب کہ معاہدے سے سالانہ 70 سے 100 ارب روپے کی بچت میں مدد ملے گی۔

پاور سیکٹر انڈسٹری اور سرکاری حکام کے مطابق بات چیت خوش اسلوبی سے جاری ہے اور حکومت ’ٹیک اینڈ پے‘ موڈ کے تحت بجلی کی اصل ترسیل کے مطابق ہی ادائیگی کرے گی، آئی پی پیز کو صلاحیت کے مطابق ادائیگی بالکل بھی نہیں کی جائے گی۔ہرطرح کے صارفین کے اضافی بجلی استعمال سے ہزاروں بند فیکٹریاں چل سکیں گی: ذرائعجن آئی پی پیز کو ادائیگی کی جائے گی ان میں سب سے زیادہ ساڑھے 36 ارب روپے حبکو کو ادا کیے جائیں گے:...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آئی پی پیز کو ٹیرف دینے میں ٹیکنالوجی اسٹڈی کی گئی نہ کوئی ٹیسٹ ، سینیٹ کمیٹی میں انکشافآئی پی پیز کو ٹیرف دینے میں ٹیکنالوجی اسٹڈی کی گئی نہ کوئی ٹیسٹ ، سینیٹ کمیٹی میں انکشافپانچ آئی پی پیز کا معاہدہ ختم، 18 سے بات چیت جاری ہے، اس کے بعد حکومتی پلانٹس اور سولر ونڈ دیکھیں گے، بریفنگ
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کے صوابی میں پاور شو کی تیاریاں مکمل، علی گنڈاپور جلسہ کیلیے روانہپی ٹی آئی کے صوابی میں پاور شو کی تیاریاں مکمل، علی گنڈاپور جلسہ کیلیے روانہصوابی جلسہ گاہ کے مقام پر پی ٹی آئی کے کارکنوں کی جانب سے دھرنا دیے جانے کا بھی امکان ہے
مزید پڑھ »

اس حکومت کو کوئی ساکھ نہیں ، یہ زیادہ دیر نہیں چل سکتی: اسد قیصراس حکومت کو کوئی ساکھ نہیں ، یہ زیادہ دیر نہیں چل سکتی: اسد قیصرسپریم کورٹ بار کے جو نئے صدر بنے ہیں ان سے امید کرتے ہیں کہ وہ آزاد عدلیہ پر کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں کریں گے: رہنما پی ٹی آئی
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی میں فارورڈ بلاک نہیں، اختلاف رائے ہے، بیرسٹر گوہرپی ٹی آئی میں فارورڈ بلاک نہیں، اختلاف رائے ہے، بیرسٹر گوہرفواد چوہدری کی پارٹی میں واپسی کا فیصلہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کریں گے
مزید پڑھ »

آئی فون 17 پرومیکس کی لیکس نے صارفین کی بے چینی بڑھادیآئی فون 17 پرومیکس کی لیکس نے صارفین کی بے چینی بڑھادیہر سال ایپل کی جانب سے آئی فون کے آپریٹنگ سسٹم کو اپ گریڈ کیا جاتا ہے جس میں متعدد نئے فیچرز کا اضافہ کیا جاتا ہے
مزید پڑھ »

محکمہ فشریز سندھ میں 132وٹرنری ڈاکٹروں کو بغیر امتحان مستقل کیے جانے کا انکشافمحکمہ فشریز سندھ میں 132وٹرنری ڈاکٹروں کو بغیر امتحان مستقل کیے جانے کا انکشافپی اے سی اجلاس میں محکمہ فشریز اینڈ لائیو اسٹاک کی 2018 سے 2021 تک مختلف آڈٹ پیراز کا جائزہ لیا گیا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-23 04:44:25