بارباڈوس : آئی سی سی ٹی 20 ورلڈکپ کے اہم میچ میں آسٹریلیا نے انگلینڈ کو 36 رنز سے ہرادیا۔ امریکا میں کھیلے جانے والے
چلتی بس میں مسافر موت کے منہ سے کیسے بچا؟ ویڈیو نے دل دہلا دیےتفصیلات کے مطابق کینگروز کی جانب سے دیا گیا بڑا ہدف دیکھ کر انگلش کھلاڑیوں کے ہاتھ پاؤں پھول گئے، 202رنز کے تعاقب میں انگلینڈ کی پوری ٹیم165رنز پر ڈھیر ہوگئی، انگلینڈ کی جانب سے جوش بٹلر42 اور فل سالٹ 37 رنز بنا کر نمایاں رہے۔
آسٹریلوی بالرز پیٹ کمنز اور ایڈم زمپا دو دو وکٹوں کے ساتھ نمایاں رہے جبکہ ہیزل ووڈ اور اسٹوئنس نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔ آئی سی سی ٹی 20 ورلڈکپ کے اہم میچ میں آسٹریلیا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے انگلینڈ کو جیت کیلئے 202 رنز کا ہدف دیا تھا۔آئی سی سی شوپیس ایونٹ کے میچ میں آسٹریلیا نے پہلے کھیلتے ہوئے 7 وکٹوں کے نقصان پر 201 رنز اسکور کیے، آسٹریلوی ٹیم نے عمدہ بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے اس ورلڈ کپ کا سب سے بڑا ٹوٹل اسکور بورڈ پر سجایا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ : آسٹریلیا نے انگلینڈ کو باآسانی شکست دے دیبارباڈوس : آئی سی سی ٹی 20 ورلڈکپ کے اہم میچ میں آسٹریلیا نے انگلینڈ کو 36 رنز سے ہرادیا۔ امریکا میں کھیلے جانے والے
مزید پڑھ »
ٹی 20 ورلڈ کپ وارم اپ میچ، ویسٹ انڈیز نے آسٹریلیا کو ہرا دیاآئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے وارم اپ میچ میں میزبان ویسٹ انڈیز نے آسٹریلیا کو 35 رنز سے شکست دے دی۔
مزید پڑھ »
ٹی 20 ورلڈ کپ: امریکی کپتان پاکستان اور بھارت کو بھی ہرانے کیلیے پُرعزمامریکا نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 میں کینیڈا کو با آسانی شکست دے کر فاتحانہ آغاز کیا اب اس کی نظریں پاکستان اور بھارت کو زیر کرنے پر ہیں۔
مزید پڑھ »
ٹی 20 ورلڈ کپ وارم اپ میچ : بھارت نے بنگلہ دیش کو ہرا دیانیو یارک : آئی سی سی ٹی مینز ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024 کے وارم اپ میچ میں بھارت نے بنگلادیش کو 60رنز سے شکست دے دی۔
مزید پڑھ »
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: یوگانڈا نے پاپوا نیو گنی کو 3 وکٹوں سے شکست دے دییوگانڈا نے 78 رنز کا ہدف 19 ویں اوور میں 7 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کیا
مزید پڑھ »
ویڈیو:امریکی کرکٹر ایرون جونز کا بڑا کارنامہ، لیجنڈ کرس گیل کے ہم پلہ بن گئےٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے افتتاحی میچ میں امریکا نے کینیڈا کو شکست دے کر فاتحانہ آغاز کیا امریکی بیٹر لیجنڈ کرس گیل کے ہم پلہ بن گئے۔
مزید پڑھ »