ٹی ٹوئنٹی پلیئرز کی رینکنگ جاری، بابر اور رضوان کے پوائنٹس میں بہتری

پاکستان خبریں خبریں

ٹی ٹوئنٹی پلیئرز کی رینکنگ جاری، بابر اور رضوان کے پوائنٹس میں بہتری
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

محمد رضوان بدستور دوسرے اور بابر اعظم تیسرے نمبر پرموجود ہیں۔

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹی ٹوئنٹی پلیئرز رینکنگ جاری کردی ۔

بھارت کے سوریا کمار یادیو کی بیٹرز میں پہلی پوزیشن برقرار ہے جب کہ قومی کرکٹ ٹیم کے بیٹر محمد رضوان بدستور دوسرے اور کپتان بابر اعظم تیسرے نمبر پرموجود ہیں البتہ دونوں کے پوائنٹس میں مزید بہتری آگئی۔پاکستان کےافتخار احمد کی رینکنگ میں 6 درجے بہتری آئی جس کے بعد وہ 39 ویں نمبر پرپہنچ گئے۔ ٹی ٹوئنٹی بولرز کی رینکنگ میں افغانستان کے راشد خان کا پہلا نمبر ہے اور افغانستان کے ہی فضل حق فاروقی دوسرے نمبر پر موجود ہیں۔

شاداب خان کی رینکنگ میں دو درجےاور شاہین آفریدی کی ایک درجے تنزلی ہوئی ہے، شاداب 15 ویں اور شاہین آفریدی 16 ویں نمبر پر آگئے۔آل راؤنڈرز میں بنگلا دیش کے شکیب الحسن کی پہلی پوزیشن برقرار ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پانچواں ٹی ٹوئنٹی: نیوزی لینڈ کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہپانچواں ٹی ٹوئنٹی: نیوزی لینڈ کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہآخری ٹی ٹوئنٹی میچ کے لیے پاکستانی ٹیم میں دو تبدیلیاں کی گئی ہیں
مزید پڑھ »

’’چاچا‘‘ افتخار احمد نے بالآخر ساتھی کرکٹرز میں عیدی تقسیم کردی - ایکسپریس اردو’’چاچا‘‘ افتخار احمد نے بالآخر ساتھی کرکٹرز میں عیدی تقسیم کردی - ایکسپریس اردو’’چاچا‘‘ افتخار احمد نے بالآخر ساتھی کرکٹرز میں عیدی تقسیم کردی - ExpressNews CricketMubarak PakistanCricket PAKvNZ CHACHA iftikharahmed BabarAzam Eidi
مزید پڑھ »

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان فیصلہ کُن ٹی 20 ٹاکرا آج ہوگاپاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان فیصلہ کُن ٹی 20 ٹاکرا آج ہوگاپاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کا آخری میچ آج کھیلا جائے گا۔پاکستان کیویز کا شکار کرے گا یا نیوزی لینڈ ٹیم شاہینوں کی سیریز جیتنے کی راہ
مزید پڑھ »

پاکستان سیریز جیتنے میں ناکام،کیویز نے پانچواں ٹی ٹوئنٹی جیت کر سیریز برابر کر دیپاکستان سیریز جیتنے میں ناکام،کیویز نے پانچواں ٹی ٹوئنٹی جیت کر سیریز برابر کر دیآخری ٹی ٹوئنٹی میں نیوزی لینڈ نے مارک چیپ مین کی شاندار سنچری کی بدولت پاکستان کا 194 رنز ہدف باآسانی4 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-14 13:56:51