پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان فیصلہ کُن ٹی 20 ٹاکرا آج ہوگا

پاکستان خبریں خبریں

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان فیصلہ کُن ٹی 20 ٹاکرا آج ہوگا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان فیصلہ کُن ٹی 20 ٹاکرا آج ہوگا مزید تفصیلات ⬇️ PakVsNZ T20

میں حال ہوگی، فیصلہ آج راولپنڈی اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے سیریزکے آخری اور پانچویں ٹی ٹوئنٹی میں ہوگا۔پاک نیوزی لینڈ سیریز میں قومی ٹیم کو دو ایک کی برتری حاصل ہے۔ پاکستان نے پہلے دو میچز میں نیوزی لینڈ کو شکست دی تھی جبکہ تیسرے میچ میں اسے ناکامی کا سامنا کرنا پڑا تھا۔دونوں ٹیموں کے درمیان کھیلا گیا

چوتھا میچ بارش کی نذر ہو گیا تھا جس کے بعد اب آخری میچ آج کھیلا جائے گا۔ اگر پاکستان نے میچ جیتا تو سیریز تین ایک سے اپنے نام کرلے گا اور اگر قسمت کیویز ٹیم پر مہربانی ہوئی اور فتح کی صورت میں سیریز دو دو سے برابر ہوجائے گی۔پاکستان اور نیوز لینڈ کے درمیان میچ پاکستانی وقت کے مطابق رات 9 بجے کھیلا جائے گا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پانچویں ٹی 20 کی تمام آن لائن ٹکٹیں فروختپاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پانچویں ٹی 20 کی تمام آن لائن ٹکٹیں فروختلاہور: (دنیا نیوز) پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پانچویں ٹی 20 کی تمام آن لائن ٹکٹیں فروخت ہوگئیں۔
مزید پڑھ »

آخری ٹی ٹوئنٹی کل، عید کی چھٹیوں پر گئے کھلاڑی واپس پہنچنا شروعآخری ٹی ٹوئنٹی کل، عید کی چھٹیوں پر گئے کھلاڑی واپس پہنچنا شروعپی سی بی نے قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کو عید کی چھٹیوں کےلیے گھر جانے کی اجازت دی تھی۔ تفصیلات جانیے: DailyJang PAKvNZ
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-15 01:52:13