ٹورنامنٹ کا 500 وان چھکا بھارتی بیٹر اکشر پٹیل نے لگایا
دو سال قبل گم ہونے والا کُتا 1000 میل دور پہنچ گیامتحدہ عرب امارات میں جمعہ کے خطبات مختصر کرنے کا حکم جاریٹی20 ورلڈکپ؛ افریقی کپتان نے پلیئرز کو پُرسکون رہنے کا مشورہ دیدیاٹی20 ورلڈکپ؛ بھارت انگلینڈ کو شکست دیکر فائنل میں پہنچ گیاکینیڈا نے مغربی کنارے میں جرائم پر 7 اسرائیلی شہریوں اور 5 تنظیموں پرپابندی عائد کردیانٹرنیشنل باکسرعثمان وزیر نے اپنی 13 ویں انٹرنیشنل فائٹ فائٹ جیت لیٹی20 ورلڈکپ کی تاریخ میں پہلی بار ایک ایڈیشن میں 500 چھکے لگنے کا ریکارڈ قائم...
امریکا اور ویسٹ انڈیز کی مشترکہ میزبانی میں ہونے والے ٹی20 ورلڈکپ کے دوسرے سیمی فائنل کے دوران بھارتی کرکٹر اکشر پٹیل نے میگا ایونٹ کی تاریخ کا 500 واں چھکا لگایا۔ میزبان ممالک مین ورلڈکپ کے 51 میچز میں 500 چھکے لگائے گئے، اس حساب سے اوسطاً ہر میچ میں 9.8 یعنی تقریبا 10 چھکے ہر میچ میں لگے۔ سال 2021 کے ورلڈکپ کے 45 میچز میں 405، سال 2022 کے میگا ایونٹ میں 42 میچز میں 331 جبکہ سال 2016 میں 314 اور 2014 کے ایڈیشن میں 300 چھکے لگے تھے۔خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اوزون کی تہہ کو نقصان پہنچانے والی گیسوں کے استعمال میں پہلی بار کمیتاریخ میں پہلی بار اوزون کی تہہ میں سوراخ کا باعث بننے والی گرین ہاؤس گیسوں کے استعمال کی شرح میں کمی آئی ہے۔
مزید پڑھ »
امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ مجرم قرار، سزا سنا دی گئیتاریخ میں پہلی بار امریکا کے کسی سابق صدر کو سزا سنائی گئی
مزید پڑھ »
ٹی 20 ورلڈ کپ، پہلا سیمی فائنل، افغانستان کا ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہتاریخ میں پہلی مرتبہ افغانستان کی ٹیم میگا ایونٹ کا سیمی فائنل میں کھیل رہی ہے
مزید پڑھ »
جنوبی افریقا الیکشن؛ پہلی بار نیلسن منڈیلا کی جماعت اکثریت حاصل نہ کرسکی30 سالہ تاریخ میں پہلی بار نیلسن منڈیلا کی جماعت کو الیکشن میں اکثریت نہ مل سکی
مزید پڑھ »
آخر عمر بڑھنے کے ساتھ پیشانی پر جھریاں کیوں بن جاتی ہیں؟عموماً یہ لکیریں پہلی بار 25 سے 30 سال کی عمر میں نمودار ہوتی ہیں۔
مزید پڑھ »
'ٹی20 فارمیٹ؛ بابراعظم کی ٹیم میں جگہ نہیں بنتی'سابق بھارتی کرکٹر بھی ٹی20 ورلڈکپ میں ناقص کارکردگی پر بول اٹھے
مزید پڑھ »