شہرہ آفاق کرکٹرز و ایتھلیٹس نے نساؤ کاؤنٹی اسٹیڈیم کا افتتاح کردیا
عدلیہ میں مداخلت کا ثبوت ہے تو پیش کریں، فیصل واوڈاسلوواکیہ کے وزیراعظم قاتلانہ حملے میں شدید زخمیپاک فوج کے شہید میجر بابر نیازی میانوالی میں سپرد خاکاسرائیل رفح میں فوجی آپریشن فوری طور پر ختم کرے؛ یورپی یونین کا مطالبہ9 جون کو روایتی حریف پاکستان اور بھارت کے میچ کی میزبانی کرنے والے نیویارک کے نساؤ کاؤنٹی اسٹیڈیم کا افتتاح کردیا گیا۔
آئی سی سی نے گزشتہ روز نیویارک کے نساؤ کرکٹ اسٹیڈیم کا افتتاح کیا، اس موقع پر ایتھلیٹ یوسین بولٹ اور لیجنڈ کرکٹرز اسٹیڈیم کی پہلی جھلک دیکھنے گراؤنڈ پہنچے۔ اسٹیڈیم آنے والے نامور ایتھلیٹس و کرکٹرز میں پاکستان کے سابق کپتان شعیب ملک، انگلینڈ کے لیام پلنکٹ، ویسٹ انڈیز کے سر کرٹلی ایمبروز، یو ایس اے ٹیم کے کورے اینڈرسن اور موناک پٹیل بھی شامل تھے۔اسٹارز نے میدان میں رکھے بڑے کرکٹ بیٹ پر دستخط کیے اور اپنے خیالات کا اظہار کیا، اس موقع پر شعیب ملک نے کہا کہ محض 90 روز میں اسٹیڈیم تعمیر کرنا حیران کن ہے، اسٹیڈیم میں شائقین کی بہترین سہولیات موجود ہیں۔واضح رہے کہ نیویارک کا نساؤ کاؤنٹی اسٹیڈیم پاک بھارت میچ سمیت ورلڈ کپ کے 8 میچز کی میزبانی کرے گا۔پی...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ٹی 20 ورلڈکپ میں پاک بھارت ٹاکرے کی پچ کیسی ہو گی؟سب سے زیادہ سوال یہ کیا جا رہا ہے کہ پاک بھارت میچ کی پچ کیسی ہو گی کیونکہ نیویارک میں اسٹیڈیم عارضی طور پر تیار کیا گیا ہے
مزید پڑھ »
ٹی20 ورلڈکپ 2024؛ پاک بھارت ٹیمیں سیمی فائنل تک نہیں پہنچیں گیسابق انگلش کپتان نے میگا ایونٹ کے آغاز سے قبل بڑی پیشگوئی کردی
مزید پڑھ »
پاک بھارت مقابلہ، میدان کا ترقیاتی کام جارینیویارک کے اسٹیڈیم کی ڈراپ ان پچ فلوریڈا میں تیار ہونے لگی
مزید پڑھ »
پنڈی اسٹیڈیم میں بارش؛ بھارت نے چیمپیئنز ٹرافی کی میزبانی پر سوال اٹھادیامودی نواز بھارتی میڈیا پروپیگنڈے میں پیش پیش
مزید پڑھ »
انگلینڈ کے میدان پاک بھارت ٹیسٹ سیریز کی میزبانی کے خواہشمندپاکستان اور بھارت کی حکومتوں کی جانب سے نیوٹرل وینیو پر راضی ہونے کی صورت میں لارڈز ٹیسٹ میچ کی میزبانی کا خواہشمند ہے: برطانوی میڈیا
مزید پڑھ »
آرمی چیف سے ایرانی صدر کی ملاقات، دوطرفہ تعاون کو فروغ دینے کی ضرورت پر اتفاق کیا گیاپاک ایران سرحد پر باہمی رابطے مضبوط کرنے کی ضرورت ہے، جنرل عاصم منیر
مزید پڑھ »