اپوزیشن لیڈر کو بات کرنے کی اجازت نہ ملنے پر اپوزیشن نے احتجاج کرتے ہوئے پیکا ایکٹ نامنظور کے نعرے لگائے
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے تجارتی تنظیمات ترمیمی بل سمیت 4 قوانین منظور کر لیے گئے، پی ٹی آئی اراکین پلے کارڈز کے ساتھ ایوان میں داخل ہوئے اور بھرپور احتجاج کیا۔چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی، وزیراعظم شہباز شریف، میاں نواز شریف، بلاول بھٹو زرداری، وزیر دفاع خواجہ آصف، راجہ پرویز اشرف، شیری رحمان اور دیگر ایوان میں موجود رہے جبکہ بلاول بھٹو اجلاس ختم ہونے کے بعد ایوان میں پہنچے۔ پی ٹی آئی سنی اتحاد کونسل کونسل کے اراکین بھی ایوان میں موجود...
اپوزیشن کے شدید احتجاج اور نعرے بازی کے باعث مشترکہ اجلاس کی کارروائی شدید متاثر ہونے لگی، اسپیکر قومی اسمبلی نے ہیڈ فون لگا لیے۔ سینیٹر منظور کارکڑ نے نیشنل ایکسیلنس انسٹیٹیوٹ بل 2024 ایوان میں پیش کیا جسے منظور کرلیا گیا جبکہ ایوان میں پیش کیے جانے والا قومی ادارہ برائے ٹیکنالوجی بل 2024 بھی کثرت رائے سے منظور کرلیا گیا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پی ٹی آئی ارکان کا آج پھر قومی اسمبلی میں احتجاج ونعرے بازی کے بعد واک آؤٹاپوزیشن لیڈر عمر ایوب کو بولنے کی اجازت نہ دینے پر اپوزیشن کی نعرے بازی، ایجنڈے کی کاپیاں پھاڑ دیں
مزید پڑھ »
پی ٹی آئی نے تحریری مطالبات پیش نہ کیں: سینیٹر عرفان صدیقیمذاکرات میں مشکلات کی خدشات، پی ٹی آئی سے لاپتہ افراد کی فہرست کا مطالبہ
مزید پڑھ »
پی ٹی آئی احتجاج میں گرفتار ملزمان کی ضمانت کی سماعتاسلام آباد انسداد دہشت گردی عدالت میں پی ٹی آئی کے احتجاج کے دوران گرفتار 300 سے زائد ملزمان کی ضمانت کی درخواستوں پر سماعت ہوئی۔
مزید پڑھ »
پی ٹی آئی احتجاج: 300 سے زائد ملزمان کی ضمانت کی سماعتاسلام آباد انسداد دہشت گردی عدالت میں 26 نومبر کو پی ٹی آئی کے احتجاج کے دوران گرفتار 300 سے زائد ملزمان کی ضمانت کی درخواستوں پر سماعت ہوئی۔
مزید پڑھ »
ATC میں PTI احتجاج کاروں کی بAIL کے فیصلے کا اعلاناسلام آباد کے ATC نے 26 نومبر کے احتجاج سے منسلک مقدمات میں گرفتار 400 پی ٹی آئی احتجاج کاروں کی بAIL کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔
مزید پڑھ »
منظور وسان: عمران خان پیچھے ہٹیں گے، پی ٹی آئی تقسیم ہو جائے گیپیپلز پارٹی کے رہنما منظور وسان نے پیشاگوئی کی ہے کہ عمران خان آہستہ آہستہ اپنے مطالبات سے پیچھے ہٹیں گے اور پی ٹی آئی مختلف گروپس میں تقسیم ہو جائے گی۔
مزید پڑھ »