پاسپورٹ بنوانے والوں کے لئے اچھی خبر آگئی

پاکستان خبریں خبریں

پاسپورٹ بنوانے والوں کے لئے اچھی خبر آگئی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

اسلام آباد : ڈی جی پاسپورٹ کا کہنا ہے کہ پاسپورٹ کے لئے لیمنیشن پیپر ہفتے تک پاکستان پہنچنے کا امکان ہے، آئندہ ہفتے سے پاسپورٹ کی تیاری کا کام شروع ہو سکے گا۔

تفصیلات کے مطابق پاسپورٹ چھپائی کے معاملے پر وزیرداخلہ سرفراز بگٹی نے ڈی جی پاسپورٹ سے رابطہ کیا اور پاسپورٹ کی چھپائی کا معاملہ فوری طور پر حل کرنے کی ہدایت کردی۔

ڈی جی پاسپورٹ نے یقین دہانی کرائی کہ ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کئے جارہے ہیں، پاسپورٹ کےلئے لیمنیشن پیپر ہفتے تک پاکستان پہنچنے کا امکان ہے۔یاد رہے ملک بھر میں لیمنیشن پیپر ختم ہونے سے پاسپورٹ کی چھپائی کا کام بند ہے ، ایک ہفتے میں پاسپورٹ کا بیک لاگ 5 لاکھ تک پہنچ گیا ہے روزانہ 20 سے 25 ہزار پاسپورٹ نئے اور تجدید کی درخواستیں آرہی ہیں۔

ذرائع وزارت داخلہ کا کہنا تھا کہ لیمنیشن پیپر کا آرڈر دیا جا چکا ہے پاکستان پہنچنے میں ایک ہفتہ لگے گا جبکہ مزید ایک ہفتہ کسٹم سے لیمنیشن پیپر کلیئر کرانے میں لگ سکتا ہے۔ ذرائع وزارت داخلہ کے مطابق اگلے دو ہفتے میں پاسپورٹ کا بیک لاگ 10 لاکھ تک پہنچنے کا خدشہ ہے اس بحران کو ختم کرنے میں ایک ماہ سے زائد کا وقت لگ سکتا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاسپورٹ بنوانے والوں کے لئے اچھی خبر آگئیپاسپورٹ بنوانے والوں کے لئے اچھی خبر آگئیاسلام آباد : ڈی جی پاسپورٹ کا کہنا ہے کہ پاسپورٹ کے لئے لیمنیشن پیپر ہفتے تک پاکستان پہنچنے کا امکان ہے، آئندہ ہفتے سے پاسپورٹ کی تیاری کا کام شروع ہو سکے گا۔
مزید پڑھ »

کراچی والوں کے لئے سستی بجلی کا پیکیجکراچی والوں کے لئے سستی بجلی کا پیکیجکراچی : کراچی چمبر کے صدر افتخار شیخ نے صنعتوں کو موسم سرما میں چار ماہ کے لیے سستی بجلی کی فراہمی پر آمادگی کا خیر مقدم کیا۔

ملک بھر میں پاسپورٹ کے اجرا کا نیا بحرانملک بھر میں پاسپورٹ کے اجرا کا نیا بحراناسلام آباد: ملک بھر میں پاسپورٹ کے اجرا کا نیا بحران پیدا ہوگیا ہے، لیمنیشن پیپر ختم ہونے سے پاسپورٹ کی چھپائی کا کام بند ہوگیا۔
مزید پڑھ »

سندھ میں زمینوں کے ریکارڈ میں ٹیمپرنگ کرنیوالوں کیخلاف کارروائی کا اعلانسندھ میں زمینوں کے ریکارڈ میں ٹیمپرنگ کرنیوالوں کیخلاف کارروائی کا اعلانسندھ میں زمینوں کے ریکارڈ میں ٹیمپرنگ کرنے والوں کے خلاف کارروائی کرنے کا اعلان کردیا گیا۔

Render Time: 2025-02-26 22:45:44