لاہور ( خصوصی رپورٹ )پانامہ لیکس میں آئے 500کے لگ بھگ پاکستانیوں میں سے کسی ایک کے خلاف بھی کوئی کارروائی ہوئی؟ یکے بعد دیگرے نازل ہوتے4 چیف جسٹس صاحبان کا
ذکر کیا تھا جن میں سے ہر ایک نے ذاتی کدورت کی بنیاد پر سیاست زدہ فیصلے کئے۔ اِن فیصلوں کا رُخ نوازشریف کی طرف تھا جو مسلسل 6برس ساون بھادوں کی طرح برستے اور عدل کے چہرے پر کالک لیپتے رہے.
اپنے کالم میں عرفان صدیقی نے لکھا کہ بلاشبہ ہر غلطی، معافی اور ہر معافی تلافی مانگتی ہے۔ سیّد مودودی کا معروف قول ہے _ ’’کوئی غلطی بانجھ نہیں رہتی۔ انڈے بچے دئیے چلی جاتی ہے۔‘‘ میں اتنے اضافے کی جسارت کررہا ہوں کہ غلطی جتنی بڑی ہوگی، اتنی ہی زیادہ کثیرالاولاد اور کریہہ النسل بھی ہوگی۔ زمانوں تک دودھوں نہاتی پوتوں پھَلتی رہے گی۔ غلطی جج سے بھی ہوجاتی ہے لیکن شعوری طورپر، کسی ایجنڈے کے تحت، منظم سازش کے انداز میں انصاف کشی، غلطی کے زمرے میں نہیں آتی۔ مسیحی مذہبی تعلیمات کی اصطلاح میں اسے بنیادی...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ذہن سے نکال دیں، سپریم کورٹ سے تاریخ لینے کا رجحان اب نہیں چلے گا، چیف جسٹسسپریم کورٹ میں زیرالتوا مقدمات کافی زیادہ ہیں، ایک تاریخ پر نوٹس، اگلی پر دلائل ہو جانے چاہییں، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
مزید پڑھ »
قاضی فائز عیسیٰ نے اراضی کیس میں وکیل کی سرزنش کردیچیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے اراضی کیس میں وکیل کی سرزنش کردی، چیف جسٹس پاکستان نے ریمارکس دیتے ہوئے کہاکہ اپنے ذہن سے یہ تصور نکال دیں کہ سپریم کورٹ جا کر
مزید پڑھ »
امریکا میں کتے کی فروخت پر تنازع ؛ فائرنگ میں 3 افراد ہلاکفائرنگ سے ہلاک ہونے والوں میں 3 سالہ بچہ بھی شامل ہے
مزید پڑھ »
میکسیکو ایئرپورٹ پر ٹیک آف اور لینڈنگ کرنے والے طیارے ٹکرا گئے؛ ہلاکتیںدونوں چھوٹے طیاروں کی تصادم میں ہلاک ہونے والوں میں ایک بچہ بھی شامل ہے
مزید پڑھ »