پانڈیا سے قبل نتاشا کس معروف اداکار کے ساتھ تعلقات میں تھیں؟ بریک اپ کی وجہ سامنے آگئی

پاکستان خبریں خبریں

پانڈیا سے قبل نتاشا کس معروف اداکار کے ساتھ تعلقات میں تھیں؟ بریک اپ کی وجہ سامنے آگئی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 54 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 53%

اداکار اور نتاشا نے معروف بھارتی ڈانس شو 'نچ بلیے' کے نویں سیزن میں بطور جوڑی شرکت کی تھی۔

بھارتی کرکٹ ٹیم کے اسٹار آل راؤنڈر ہاردک پانڈیا کی سابقہ اہلیہ نتاشا اسٹینکوویچ کرکٹر سے قبل معروف ٹیلی ویژن اداکار علی گونی کے ساتھ رومانوی تعلقات میں تھیں اور دونوں کی علیحدگی کی وجہ اب سامنے آگئی۔

ہاردک پانڈیا اورسربین اداکارہ و ماڈل نتاشا اسٹینکوویچ مئی 2020 میں شادی کے بندھن میں بندھے تھے اور دونوں کا ایک 4 سالہ بیٹا آگستیا بھی ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق حال ہی میں علی گونی نے لافٹر کوئن بھارتی سنگھ اور ان کے شوہر ہرش لمباچیا کے پوڈکاسٹ میں گفتگو کی جس میں انہوں نے نتاشا کا نام لیے بغیر اس رشتے کے ختم ہونے کی وجہ بتائی۔گزشتہ ماہ 18 جولائی کو ہاردک پانڈیا اور نتاشا اسٹینکوویچ نے انسٹاگرام پر اپنی علیحدگی کی تصدیق کی...

علی نے انٹرویو میں کہا 'جو میرا اس سے قبل رشتہ تھا سب جانتے ہیں کہ وہ کتنا سنجیدہ تھا لیکن علیحدگی کی وجہ ہی یہ تھی کہ وہ میری فیملی کے ساتھ نہیں رہنا چاہتی تھی'۔ اداکار نے کہا اس نے مجھ سے بولا 'ہم شادی کے بعد الگ رہیں گے لیکن یہ بات مجھے سمجھ نہیں آئی اسی لیے ہمارا بریک اپ ہوا، میں اپنی فیملی کو نہیں چھوڑ سکتا، انہیں ساتھ لے کے چلوں گا چاہے دنیا کی کوئی طاقت کیوں نہ آجائے'۔

واضح رہے کہ علی گونی اور نتاشا نے معروف بھارتی ڈانس شو 'نچ بلیے' کے نویں سیزن میں بطور جوڑی شرکت کی تھی۔پیشگی شرائط آڑے آگئیں، آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ اجلاس کے نئے شیڈول میں بھی پاکستان کا نام شامل نہیں

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ہاردک پانڈیا اور نتاشا کے درمیان طلاق کی وجہ سامنے آگئیہاردک پانڈیا اور نتاشا کے درمیان طلاق کی وجہ سامنے آگئیگزشتہ ماہ 18 جولائی کو ہاردک پانڈیا اور نتاشا اسٹینکوویچ نے انسٹاگرام پر اپنی علیحدگی کی تصدیق کی تھی۔
مزید پڑھ »

پانڈیا اور نتاشا کے درمیان طلاق کیوجہ سامنے آنے کے بعد نتاشا کی انسٹا اسٹوری وائرلپانڈیا اور نتاشا کے درمیان طلاق کیوجہ سامنے آنے کے بعد نتاشا کی انسٹا اسٹوری وائرلگزشتہ ماہ 18 جولائی کو ہاردک پانڈیا اور نتاشا اسٹینکوویچ نے انسٹاگرام پر اپنی علیحدگی کی تصدیق کی تھی
مزید پڑھ »

نتاشا اور ہاردک پانڈیا کی طلاق کی چونکا دینے والی وجہ سامنے آگئینتاشا اور ہاردک پانڈیا کی طلاق کی چونکا دینے والی وجہ سامنے آگئینتاشا نے پانڈیا کی منفی عادات کو بدلنے کی بہت کوشش کی، قریبی ذرائع
مزید پڑھ »

نتاشا کو طلاق دینے کے بعد پانڈیا برطانوی اداکارہ کے ساتھ نظر آنے لگےنتاشا کو طلاق دینے کے بعد پانڈیا برطانوی اداکارہ کے ساتھ نظر آنے لگےگزشتہ ماہ ہاردک پانڈیا اور نتاشا اسٹینکوویچ نے انسٹاگرام پر اپنی علیحدگی کی تصدیق کی تھی
مزید پڑھ »

ایشوریا کی نند کو بھابھی سے اختلاف کیوں ؟ وجہ سامنے آگئیایشوریا کی نند کو بھابھی سے اختلاف کیوں ؟ وجہ سامنے آگئیبالی وڈ میڈیا پر متعدد مرتبہ خبریں سامنے آئیں کہ ایشوریا کے اپنے شوہر ابھیشیک بچن سے تعلقات ٹھیک نہیں جس کی اہم وجہ ان کی نند شویتا ہیں
مزید پڑھ »

ایشوریا کو ’بچن‘ کہہ کر پکارا گیا تو انکا کیا ردعمل تھا؟ ساس کے بعد بہو کی بھی ویڈیو وائرلایشوریا کو ’بچن‘ کہہ کر پکارا گیا تو انکا کیا ردعمل تھا؟ ساس کے بعد بہو کی بھی ویڈیو وائرلکئی عرصے سے ایشوریا اور ابھیشیک کے ایک ساتھ دکھائی نہ دینے کی وجہ سے دونوں میں علیحدگی کی خبریں زور پکڑتی جارہی ہیں
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-23 03:54:41