پانی کی بلی کا انوکھا کارنامہ، ویڈیو نے تہلکہ مچا دیا ARYNewsUrdu
انسان ہو یا جانور کھیلنے کُودنے کا شوق سب ہی کو ہوتا ہے لیکن دونوں کے درمیان کھیل کے پیمانے علیحدہ ہیں، لیکن جو ویڈیو ہم آپ کیلئے لے کر آئے ہیں اسے دیکھ کر آپ خوشگوار حیرت کے ساتھ اس کی تعریف کرنے پر بھی مجبور ہوجائیں گے۔
ایک ایسی ہی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جس میں ایک پانی کی بلی ویڈیو گیم کھیل رہی ہے اور وہ بھی بہت اچھے انداز سے۔ سوشل میڈیا پر پانی کی بلی کی یہ انوکھی ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں پانی کی بلی کو ویڈیو گیم کھیلتے دیکھا جاسکتا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
امریکی سائنسدان کا مسلسل 74 دن پانی میں رہنے کا نیا ریکارڈ قائمفلوریڈا: (ویب ڈیسک) امریکی سائنسدان نے مسلسل 74 دن پانی کے اندر گزار کا نیا ریکارڈ قائم کر دیا۔
مزید پڑھ »
سرکاری سکیم کے عازمین کو حجاز مقدس پہنچانے کیلئے فلائٹ آپریشن کا اعلاناسلام آباد: (ویب ڈیسک) سرکاری سکیم کے عازمین کو فریضہ حج کی ادائیگی کیلئے حجاز مقدس پہنچانے کیلئے وزارت مذہبی امور نے فلائٹ آپریشن کا اعلان کر دیا۔

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلاناسلام آباد: (دنیا نیوز) حکومت نے ملک بھر میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان کر دیا۔
مزید پڑھ »
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلاناسلام آباد: (دنیا نیوز) حکومت نے ملک بھر میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان کر دیا۔
مزید پڑھ »