سعودیہ کی جانب سے یہ غیر معمولی دعوت نامہ آیا ہے، دونوں فیڈریشنز کے درمیان تعلقات بڑھانے کا یہ اچھا موقع ہے
لاہور: پاکستان اور سعودی ویمنز فٹبال ٹیموں کے درمیان دوستانہ میچ کے معاملے پر پاکستان فٹبال فیڈریشن نے پاکستان اسپورٹس بورڈ کو خط لکھ دیا۔
اپنے خط میں پی ایف ایف نے مؤقف اختیار کیا کہ سعودی عرب کا دعوت نامہ 28 اکتوبر کو موصول ہوا، اس وجہ سے پی ایف ایف پی ایس بی کے این او سی کیلئے بنائے گئے قواعد پر پورا نہیں اترتا، پی ایف ایف درکار تمام مطلوبہ دستاویزات جمع کروانے کو تیار ہے، وقت کی کمی کے باعث نیشنل ویمنز فٹبال ٹیم کے دستے کو این او سی جاری کی جائے۔پاکستان فٹبال فیڈریشن نے بھی سعودی عرب سے میچ کھیلنےمیں دلچسپی کا اظہار کیا ہے
پی ایف ایف کی جانب سے پاکستان اسپورٹس بورڈ کو دیا گیا ہے، ویمنز ٹیم 20 نومبر کو قطر کے دارالحکومت دوحا جائے گی، ویمنز ٹیم 20 نومبر سے 6 دسمبر تک ٹریننگ کیمپ میں حصہ لے گی جبکہ دونوں ٹیموں کے درمیان میچ 7 دسمبر کو کھیلا جائے گا اور ویمنز ٹیم کی واپسی 8 دسمبر کو ہوگی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
عمران خان کی رہائی؛ برطانوی ارکان اسمبلی نے اپنی حکومت کو مداخلت کیلیے خط لکھ دیاعمران خان کی رہائی؛ برطانوی ارکان اسمبلی نے اپنی حکومت کو مداخلت کیلیے خط لکھ دیا
مزید پڑھ »
کراچی : وفاقی رہائشی کالونیوں سے مکانات خالی کرانے کیلیے پنشن بند کرنے کی نئی حکمت عملیوزارت ہاؤسنگ نے 2710 ریٹائرڈ وفاقی ملازمین کی پنشن بند کرنے کے لیے اے جی پی آر کو خط لکھ دیا
مزید پڑھ »
حکومت پاکستان نے ڈاکٹر عافیہ کی سزا معافی کیلئے امریکی صدر کو خط لکھ دیاڈاکٹر عافیہ صدیقی کی سزا معافی کے لیے خط وزیراعظم شہباز شریف نے امریکی صدر کو لکھا: ایڈیشنل اٹارنی جنرل کا عدالت میں بیان
مزید پڑھ »
ڈائریکٹوریٹ جنرل انٹیلی جنس اینڈ انوسٹی گیشن کسٹمز کا کلیدی کردار برقرار ہے، ایف بی آرایف بی آر نے بتایا کہ مخصوص تبدیلیاں وزیر اعظم پاکستان کی منظوری سے ایف بی آر کے ٹرانسفارمیشن پلان کے تحت کی گئی ہیں
مزید پڑھ »
پاکستانی وفد کی واشنگٹن میں ورلڈ بینک اور آئی ایم ایف کے رہنماؤں سے ملاقاتیںملاقات میں آئی ایم ایف کے ڈائریکٹر جہاد ازعور نے فنڈ پروگرام کے کامیاب آغاز پر پاکستان کو مبارکباد دی اور اصلاحات کے تسلسل پر زور دیا
مزید پڑھ »
پاکستان اسپورٹس بورڈ کا اولمپک ایسوسی ایشن کے انتخابی عمل پر شدید تحفظات کا اظہارپاکستان اولمپکس ایسوسی ایشن نے پی ایس بی کے خط پر ہنگامی اجلاس طلب کر لیا
مزید پڑھ »