پاکستان اور دنیا کی جدید کرکٹ میں بہت فرق ہے، ڈائریکٹر ہائی پرفارمنس سینٹر

پاکستان خبریں خبریں

پاکستان اور دنیا کی جدید کرکٹ میں بہت فرق ہے، ڈائریکٹر ہائی پرفارمنس سینٹر
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان اور دنیا کی جدید کرکٹ میں بہت فرق ہے، ڈائریکٹر ہائی پرفارمنس سینٹر تفصیلات جانئے: DailyJang

ڈائریکٹر ہائی پرفارمنس سینٹر ندیم خان کا کہناہے کہ پاکستان اور دنیا کی جدید کرکٹ میں بہت فرق ہے، ہم کافی پیچھے ہیں ، اسی چیز کو بہتر کرنے کے لیئے ہائی پرفارمنس سینٹر بنایا،۔

ندیم خان نے لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ہائی پرفارمنس سینٹر کا کام چھ ماہ بعد نظر آئے گا ، ابھی صرف نیشنل کرکٹ اکیڈمی کا نام ہی تبدیل ہوا ہے،کام شروع نہیں ہوا۔ انہوں نے کہا کہ ہر شعبے کا کام ایک مخصوص ماہر شخص کو مختص کیا گیا ہے، ثقلین مشتاق جونئیر اور سنئیر ٹیم کے کوچز کے ساتھ مل کر کام کریں گے، گرانٹ بریڈ برن ماڈرن ڈے کرکٹ کے لحاظ سے کوچز کو تعلیم دیں گے ۔

انہوں نے مزید کہا کہ شعبہ ڈومیسٹک اور اکیڈمیز کو ایک کرنے کا یہ بہترین وقت تھا ، اب کوئی کھلاڑی ایسا نہیں ہو گا جس کو موقع نہ ملے ، ایچ پی سی کے ڈویلپڈ کھلاڑیوں کو فرسٹ کلاس کرکٹ میں کھلایا بھی جائے گا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت میں پاکستانی ہائی کمیشن کےدو اہلکاروں پرتشدد،24 گھنٹےمیں ملک چھوڑنےکا حکمبھارت میں پاکستانی ہائی کمیشن کےدو اہلکاروں پرتشدد،24 گھنٹےمیں ملک چھوڑنےکا حکم
مزید پڑھ »

بھارت میں پاکستانی ہائی کمیشن کے 2افسران کوملک چھوڑنے کاحکمبھارت میں پاکستانی ہائی کمیشن کے 2افسران کوملک چھوڑنے کاحکمبھارت میں پاکستانی ہائی کمیشن کے 2افسران کوملک چھوڑنے کاحکم SamaaTV
مزید پڑھ »

بھارت: پاکستانی ہائی کمیشن کےدو اہلکاروں پرتشدد،24 گھنٹےمیں ملک چھوڑنےکا حکمبھارت: پاکستانی ہائی کمیشن کےدو اہلکاروں پرتشدد،24 گھنٹےمیں ملک چھوڑنےکا حکمبھارت: پاکستانی ہائی کمیشن کےدو اہلکاروں پرتشدد،24 گھنٹےمیں ملک چھوڑنےکا حکم Islamabad Two Pakistani Diplomats Tortured Leave India PMOIndia ForeignOfficePk MoIB_Official pid_gov Pakistan
مزید پڑھ »

ڈینئل پرل کیس:سندھ ہائی کورٹ کا فیصلہ معطل کرنے کی استدعا مسترد | Abb Takk Newsڈینئل پرل کیس:سندھ ہائی کورٹ کا فیصلہ معطل کرنے کی استدعا مسترد | Abb Takk News
مزید پڑھ »

بھارت میں پاکستانی ہائی کمیشن کے خلاف مہم چلائی جا رہی ہے،شبلی فرازبھارت میں پاکستانی ہائی کمیشن کے خلاف مہم چلائی جا رہی ہے،شبلی فرازبھارت میں پاکستانی ہائی کمیشن کے خلاف مہم چلائی جا رہی ہے،شبلی فراز مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-26 18:37:01