پاکستان نے مہنگائی میں مالیاتی بحران کے شکار سری لنکا کو بھی پیچھے چھوڑ دیا

پاکستان خبریں خبریں

پاکستان نے مہنگائی میں مالیاتی بحران کے شکار سری لنکا کو بھی پیچھے چھوڑ دیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 6 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 53%

اپریل میں پاکستان میں مہنگائی کی شرح 3 فیصد سے تجاوز کر گئی جو 1964 کے بعد سب سے زیادہ ہے ۔

بلوم برگ کی رپورٹ کے مطابق اپریل میں سری لنکا میں مہنگائی کی شرح 35 فیصد رہی جو پاکستان سے کم ہے ،پاکستان میں مئی میں بھی مہنگائی کی شرح عروج پر رہے گی۔

دوسری جانب ادارہ شماریات کے مطابق پاکستان میں اپریل کے مہینے میں مہنگائی کی شرح میں مزید 2.4 فیصد اضافہ ہوا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان اصولوں کی خاطر ایشیا کپ قربان کرنے کو تیارپاکستان اصولوں کی خاطر ایشیا کپ قربان کرنے کو تیارلاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان اصولوں کی خاطر ایشیا کپ قربان کرنے کو بھی تیار ہے جبکہ پی سی بی نے ایک بار پھر واضح کر دیا کہ ایونٹ پاکستان میں ہی ہوگا۔
مزید پڑھ »

نظام بدلے بغیر ترقی ممکن نہیں - ایکسپریس اردونظام بدلے بغیر ترقی ممکن نہیں - ایکسپریس اردونظام بدلے بغیر ترقی ممکن نہیں - ExpressNews Opinion system development progress
مزید پڑھ »

سازشیں اور ان کا سدباب - ایکسپریس اردوسازشیں اور ان کا سدباب - ایکسپریس اردوگورننس سب سے بڑا بحران ہے۔ اس بحران نے لوگوں کو سیاسی ، سماجی ، انتظامی اور معاشی بنیاد پر تقسیم بھی کردیا ہے
مزید پڑھ »

ملک میں مہنگائی کی شرح میں مزید 2.4 فیصد اضافہ ہوگیاملک میں مہنگائی کی شرح میں مزید 2.4 فیصد اضافہ ہوگیاادارہ شماریات نے مہنگائی کے ماہانہ اعداد و شمار جاری کر دیے جس کے مطابق اپریل میں ماہانہ مہنگائی 36.42 فیصد پر پہنچ گئی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-12 16:41:55