پاکستانی قوم ترکی کے ٹی وی ڈرامے ارطغرل غازی کی پسندیدگی کے بخار میں مبتلا ہے ErtugralGhazi Pakistanis Liking TurkeyDrama Entertainment History
آ ج کل دنیا کی جذباتی ترین یہ قوم ترکی کے ٹی وی ڈرامے ارطغرل غازی کی پسندیدگی کے بخار میں مبتلا ہے۔ لوگ ارطغرل کے نام پر اپنے بچوں،چوکوں اور مصنوعات کے نام رکھ رہے ہیں۔پچھلے دنوں لاہور کے ایک علاقے مرغزارکالونی میں ایک چوک کانام ارطغرل غازی چوک رکھا گیا اور وہاں پر ارطغرل غازی کا مجسمہ نصب کر دیا گیا۔اب حال ہی میں گوجرانوالہ کی پاپڑ بنانے والی کمپنی نے اپنی پروڈکٹ
کانام ارطغرل چسکا پاپڑ رکھ کر اس کا پوسٹر سوشل میڈیا پر شیئرکیاہے۔لوگوں کو متوجہ کرنے کے لیے پوسٹر پر یہ بھی لکھا گیا ہے کہ یہ پاپڑ ڈرامہ ارطغرل غازی کی ہیروئن حلیمہ نے اپنے ہاتھوں سے تیار کئے ہیں نیز پوسٹر پر یہ بھی درج ہے کہ ارطغرل کی طاقت کا راز یہی پاپڑ ہیں اور یہ ارطغرل کی طرف سے گوجرانوالہ کے عوام کے لیے خاص تحفہ ہے۔پوسٹر میں ترکی کے مشہور کائی قبیلے کا بھی ذکر ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
چاند کی رویت کا تنازع: 'اتنی جلدی کیا پڑی ہے کریڈٹ لینے کی؟' - Pakistan - Aaj.tv
مزید پڑھ »
گرم موسم اشیاء کی سطح پر کورونا وائرس کی زندگی مختصر کرتا ہے: طبی تحقیقلاہور: (ویب ڈیسک) ایک طبی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ گرم موسم اشیاء کی سطح پر کورونا وائرس کی زندگی مختصر کرتا ہے۔
مزید پڑھ »
CNG کی قیمت کم کی جائے، غیاث پراچہ کی اوگرا سے اپیلآل پاکستان سی این جی ایسوسی ایشن کے مرکزی چیئرمین غیاث پراچہ نے اوگرا سے اپیل کی ہے کہ سی این جی کی قیمت کم کی جائے۔
مزید پڑھ »
جسٹس عیسیٰ کی اہلیہ کی اہلخانہ کو قتل کی دھمکیوں کے خلاف شکایت - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »