پاکستان روایتی حریف بھارت کو ہرا کر کبڈی کا عالمی چیمپئن بن گیا - ایکسپریس اردو

پاکستان خبریں خبریں

پاکستان روایتی حریف بھارت کو ہرا کر کبڈی کا عالمی چیمپئن بن گیا - ایکسپریس اردو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

کبڈی ورلڈ کپ؛ پاکستان روایتی حریف بھارت کو شکست دیکر عالمی چیمپئن بن گیا

کبڈی ورلڈ کپ 2020ء کے فائنل میں پاکستان روایتی حریف بھارت کو شکست دے کر پہلی بار ورلڈ چیمپئن بن گیا۔

کھیل ختم ہونے سے ایک منٹ قبل تک پاکستان نے مزید پوائنٹس حاصل کیے جس پر پاکستان کا اسکور 43 اور بھارت کا 39 ہوگیا۔ پاکستان کو پوائنٹس ملنے پر بھارتی پہلوان رونے لگے اور محض ایک منٹ رہ جانے پر بھارتی آفیشلز میدان میں آگئے اور اپنے کھلاڑیوں کو میدان چھوڑنے کا کہہ دیا۔ کبڈی کی اس عالمی جنگ کو دیکھنے کے لیے تماشائیوں کی ایک بہت بڑی تعداد نے اسٹیڈیم کا رخ کیا جنہوں نے ہر پوائنٹ پر کھلاڑیوں کو دل کھول کرداد دی اور خوب لطف اندوز کیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مائیکل جیکسن کا بھانجا پاکستان کی مہمان نوازی کا معترفمائیکل جیکسن کا بھانجا پاکستان کی مہمان نوازی کا معترفمائیکل جیکسن کا بھانجا پاکستان کی مہمان نوازی کا معترف Pakistan MichaelJackson JaafarJackson Interview Islamabad Visits pid_gov pid_gov
مزید پڑھ »

مائیکل جیکسن کا بھانجا پاکستان میں لیکن ان کا دل کس چیز نے موہ لیا؟مائیکل جیکسن کا بھانجا پاکستان میں لیکن ان کا دل کس چیز نے موہ لیا؟اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)دنیا بھرسے سیاحت کے شوقین جب پاکستان آتے ہیں تو یہاں کے
مزید پڑھ »

حکومت کا ملک بھر میں27 فروری کو سرپرائز ڈے منانے کا فیصلہحکومت کا ملک بھر میں27 فروری کو سرپرائز ڈے منانے کا فیصلہاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان نے27 فروری کو بھارت کے لیے شرمندگی اور ندامت
مزید پڑھ »

ترک صدر طیب اردوان پاکستان کا سرکاری دورہ مکمل کرنے کے بعد وطن روانہترک صدر طیب اردوان پاکستان کا سرکاری دورہ مکمل کرنے کے بعد وطن روانہاسلام آباد: (دنیا نیوز) ترک صدر رجب طیب اردوان پاکستان کا دو روزہ سرکاری دورہ مکمل کرنے کے بعد وطن واپس روانہ ہو گئے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-03 23:32:00