اسلام آباد: (دنیا نیوز) ترک صدر رجب طیب اردوان پاکستان کا دو روزہ سرکاری دورہ مکمل کرنے کے بعد وطن واپس روانہ ہو گئے۔
ترک صدر نے پاکستان سے والہہانہ محبت کا اظہار کیا تو مسئلہ کشمیر پر بھی پاکستان کے موقف کی مکمل حمایت کا اعادہ کیا۔ دورے کے دوران 13 مفاہمتی یاداشتوں اور معاہدوں پر بھی دستخط ہوئے۔
ترک صدر طیب اردوان اور خاتون اول ایک بڑے وفد کے ہمراہ 13 فروری جمعرات کی سہ پہر پاکستان پہنچے تو وزیراعظم عمران خان نے نور خان ائیر بیس پر ان کا استقبال کیا۔ وزیراعظم ہاؤس میں ترک صدر کو گارڈ آف آنر اور ایوان صدر میں عشائیہ دیا گیا۔ 14 فروری کو ترک صدر نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کیا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پاک-ترک دوستی مفاد پر مبنی نہیں،رجب طیب اردوان - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
ترک صدر رجب طیب اردوان آج پاکستان پہنچیں گے | Abb Takk News
مزید پڑھ »
خوش آمدید: ترک صدر طیب اردوان کا دورہ پاکستان، آج اسلام آباد پہنچیں گےخوش آمدید:ترک صدرطیب اردوان کا دورہ پاکستان،آج اسلام آباد پہنچیں گے Turkish President RTErdogan Arrives Islamabad Today Visit WelcomePakistan Turkey Erdogan مرحبااردگان trpresidency TurkeyUrdu tcbestepe_fr ForeignOfficePk pid_gov Pakistan
مزید پڑھ »
پاکستانی مصورہ رابعہ ذاکر نے ترک صدر طیب اردوان کا پورٹریٹ تیار کرلیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)مصورہ رابعہ ذاکرنے ترک صدرطیب اردوان کے دورہ پاکستان
مزید پڑھ »
ترک صدر رجب طیب اردوان پاکستان پہنچ گئے | Abb Takk News
مزید پڑھ »