رجب طیب اردوان چوتھی مرتبہ پاکستانی پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کررہے ہیں۔ مزید پڑھیں: DawnNews Pakistan Turkey Parliament ErdoganInPakistan WelcomeErdoganToPakistan
ترک صدر رجب طیب اردوان نے پاکستان کی پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے چوتھی مرتبہ خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاک-ترک دوستی مفاد پر مبنی نہیں۔
ترک صدر نے کہا کہ میری اسلام آباد میں قدم رکھنے کے ساتھ ہی جس طریقے سے پاکستان کے عوام نے خوشی اور محبت سے ہمارا استقبال کیا میں اس پر پاکستانی قوم اور اعلیٰ حکام کا تہہ دل سے مشکور ہوں، میں یہاں پاکستان میں کبھی بھی اپنے آپ کو اجنبی ملک میں محسوس نہیں کرتا ہوں اس وقت اپنے گھر میں آپ کے ساتھ ہوں۔ اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے اجلاس کے آغاز میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ رجب طیب اردوان پاکستان کے سچے دوست اور مسلم امہ کے رہنما ہیں۔اجلاس میں شرکت کے لیے پارلیمنٹ آمد پر وزیراعظم عمران خان، اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر اور چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے ترک صدر رجب طیب اردوان کا استقبال کیا۔گورنر سندھ عمران اسمٰعیل خان، وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان، وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان اور وزیراعظم آزاد کشمیر راجا فاروق حیدر سمیت مختلف حکومتی رہنما مشترکہ...
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے قبل سرکاری نشریاتی ادارے پاکستان ٹیلی ویژن سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر مملکت برائے پارلیمانی امور علی محمد خان نے کہا کہ میں اسے ایک بڑے بھائی کی چھوٹے بھائی سے ملاقات سمجھ رہا ہوں، ترکی کے عوام کا پاکستان کے عوام سے جو محبت کا رشتہ ہے۔وزیراعظم آزاد کشمیر راجا فاروق حیدر نے کہا کہ ترکی برادر اسلامی ملک ہے اور قیام پاکستان سے لے کر اب تک دیرینہ تعلقات رہے ہیں اور ترکی نے کشمیر کے معاملے پر پاکستان کے موقف کی کھل کر حمایت کی ہے۔خیال رہے کہ ترک صدر چوتھی مرتبہ پاکستانی...
رجب طیب اردوان نے بطور وزیر اعظم 26اکتوبر، 2009اور 21مئی، 2012 کو پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کر چکے ہیں۔صدر رجب طیب اردوان کے خطابات سے قبل ترکی کے صدر کینان ایورن نے 15 نومبر 1985 کو پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کیا تھا۔خیال رہے کہ ترک صدر، پاکستان کی قومی اسمبلی/سینیٹ /مشترکہ اجلاس سے خطاب کرنے والی 21 ویں غیرملکی جبکہ موجودہ پارلیمنٹ سے خطاب کرنے والی پہلی شخصیت ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پاک بھارت سیریز ، شاہد آفریدی اور یوراج سنگھ نے بڑا بیان جاری کر دیادبئی(ڈیلی پاکستان آن لائن ) شاہد خان آفریدی اور یوراج سنگھ دونوں نے فوری طور پر پاک
مزید پڑھ »
مردان : پاک فضائیہ کا ایک اور تربیتی طیارہ گر کر تباہمردان : پاک فضائیہ کا ایک اور تربیتی طیارہ گر کر تباہ Mardan AirForcePlane Crashed PAF Shorkot TrainingAircraftCrashed pid_gov MoIB_Official
مزید پڑھ »
شاہد آفریدی اور یوراج سنگھ کا پاک بھارت کرکٹ بحالی پر زور - ایکسپریس اردودونوں ممالک کے سابق اسٹار آل راؤنڈرز ایکسپو دبئی کرکٹ ٹورنامنٹ کھیلنے کیلیے اکھٹے ہوئے تھے۔
مزید پڑھ »
پاک فوج کی خواتین آفیسرز کی بہترین کارکردگی، دنیا نے اعتراف کر لیااسلام آباد: (دنیا نیوز) پاکستان کی خواتین جرات و بہادری کی عظیم مثال، اقوام امن مشن میں خدمات کا بھرپور اعتراف، بہترین کارکردگی پر پاکستانی خواتین کے 15 رکنی پیس کیپر دستے کو انعامات سے نوازا گیا۔
مزید پڑھ »
پاک فوج کی خواتین آفیسرز کی بہترین کارکردگی، دنیا کا اعترافپاک فوج کی خواتین آفیسرز کی بہترین کارکردگی، دنیا کا اعتراف ISPR PakArmy Women UNPeacekeeping Serving Distinction Across World UN UNHumanRights State_SCA UN_Radio UN_News_Centre UNICEF OfficialDGISPR UN_SPExperts UN_Spokesperson pid_gov
مزید پڑھ »
’اللہ پاک نے لاکھوں میں ایک دی ہے میری بیوی‘نو بچے ضائع ہونے، بیوی کا ذہنی توازن درست نہ رہنے اور دوسری شادی کے لیے دباؤ کے باوجود بھی مختار احمد نے شاہین اختر کا ساتھ نہیں چھوڑا اور ان کی یہ محبت یکطرفہ بھی نہیں۔
مزید پڑھ »