پاکستان اسٹیل کی نج کاری، ملازمین کو نکالنے کا معاملہ سندھ ہائی کورٹ میں چیلنج

پاکستان خبریں خبریں

پاکستان اسٹیل کی نج کاری، ملازمین کو نکالنے کا معاملہ سندھ ہائی کورٹ میں چیلنج
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان اسٹیل کے ملازمین کو نکالنے کا معاملہ سندھ ہائی کورٹ میں چیلنج ARYNewsUrdu

اے آر وائی نیوز کے مطابق وفاقی حکومت کی جانب سے پاکستان اسٹیل کی نج کاری اور ملازمین کو فارغ کرنے کے معاملے پر پاکستان اسٹیل لیبر یونین پاسلو کے صدر عاصم بھٹی و دیگر نے سندھ ہائی کورٹ میں درخواست دائر کر دی ہے۔

درخواست میں وفاقی حکومت اور وزارت پیداوار و دیگر کو فریق بنایا گیا ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ پاکستان اسٹیل کو اس حالت میں پہنچانے کے ذمہ دار ملازمین نہیں، ماضی کی حکومتوں کی غلط پالیسیوں سے اسٹیل ملز کو خسارہ ہوا۔ درخواس میں کہا گیا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت نے بھی 2 سال میں اسٹیل ملز چلانے کا اقدام نہیں کیا، وفاقی حکومت اب اسٹیل ملز نجی شعبے کو دینا چاہتی ہے، اور ہزاروں ملازمین کو نکالنے کا غیر قانونی فیصلہ کر لیا گیا ہے۔درخواست میں عدالت سے استدعا کی گئی ہے کہ وفاقی حکومت کے اقدام کو غیر قانونی قرار دیا جائے اور اس کو نج کاری اور ملازمین نکالنے سے روکا جائے۔

یاد رہے کہ 9 جون کو وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدرات منعقدہ وفاقی کابینہ کے اجلاس میں حکومت نے پاکستان اسٹیل ملز کی نج کاری کا اصولی فیصلہ کیا تھا، اجلاس میں ملازمین کو گولڈن ہینڈ شیک دینے پر اتفاق کیا گیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سندھ: آئندہ مالی سال کا بجٹ 17 جون کو پیش کیا جائے گاسندھ: آئندہ مالی سال کا بجٹ 17 جون کو پیش کیا جائے گاذرائع کا کہنا ہے کہ وفاق کی طرح صوبہ سندھ کے نئے بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ نہ کیے جانے کا امکان ہے۔
مزید پڑھ »

وفاق کے بعد پنجاب نے بھی سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن کے بارے میں بڑا فیصلہ کرلیاوفاق کے بعد پنجاب نے بھی سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن کے بارے میں بڑا فیصلہ کرلیالاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاق کے بعد پنجاب نے بھی سرکاری ملازمین کو سرخ جھنڈی دکھا دی۔صوبائی حکومت نے بھی سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں اضافہ نہ
مزید پڑھ »

نئے بجٹ میں صحت کے شعبے کو اہمیت دی جائے گی، مراد علی شاہنئے بجٹ میں صحت کے شعبے کو اہمیت دی جائے گی، مراد علی شاہوزیراعلیٰ سندھ کا کہنا تھا کہ ہم بدھ کو کابینہ کا اجلاس کریں گے، اور بدھ کو صوبہ سندھ کا بجٹ پیش کیا جائے گا۔
مزید پڑھ »

شہباز شریف کا سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ کا مطالبہشہباز شریف کا سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ کا مطالبہشہباز شریف کا سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ کا مطالبہ pmln_org ShahbazSharif
مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی بربریت جاری،مزید کتنے نوجوان شہید کردیئے گئے؟ افسوسناک خبرآگئیمقبوضہ کشمیرمیں بھارتی بربریت جاری،مزید کتنے نوجوان شہید کردیئے گئے؟ افسوسناک خبرآگئیسرینگر(ڈیلی پاکستان آن لائن)مقبوضہ کشمیرمیں ریاستی ظلم و تشدد کا سلسلہ جاری ہے۔۔بھارتی حکومت کی ایما پر جھوٹے سرچ میں مزید4 نوجوانوں کو شہید کردیاگیا،شہادتیں
مزید پڑھ »

شہباز شریف کا سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں کم از کم 10فیصد اضافے کا مطالبہشہباز شریف کا سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں کم از کم 10فیصد اضافے کا مطالبہ
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-04 10:48:50