سندھ: آئندہ مالی سال کا بجٹ 17 جون کو پیش کیا جائے گا

پاکستان خبریں خبریں

سندھ: آئندہ مالی سال کا بجٹ 17 جون کو پیش کیا جائے گا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

سندھ: آئندہ مالی سال کا بجٹ 17 جون کو پیش کیا جائے گا تفصيلات جانئے: DailyJang

سندھ کے سالانہ بجٹ میں ترقیاتی پروگرام میں 25 سے 30 فیصد کٹوتی کا امکان ہے۔اسی طرح صحت کے شعبے کے لیے 110 ارب روپے غیر ترقیاتی مد میں مختص کرنے کا امکان ہے۔تعلیم کے شعبے کے لیے 190 ارب روپے مختص کرنے کی تجویز ہے۔ذرائع کے مطابق بجٹ میں زراعت اور آئی ٹی کے شعبوں میں چھوٹے قرضے دینے کی تجویز ہے۔.

سندھ کے سالانہ بجٹ میں ترقیاتی پروگرام میں 25 سے 30 فیصد کٹوتی کا امکان ہے۔اسی طرح صحت کے شعبے کے لیے 110 ارب روپے غیر ترقیاتی مد میں مختص کرنے کا امکان ہے۔تعلیم کے شعبے کے لیے 190 ارب روپے مختص کرنے کی تجویز ہے۔ذرائع کے مطابق بجٹ میں زراعت اور آئی ٹی کے شعبوں میں چھوٹے قرضے دینے کی تجویز ہے۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنجاب کا بجٹ کل پیش کرنے کی تیاری، 23 شعبوں کو ٹیکس ریلیف دینے کی تجاویزپنجاب کا بجٹ کل پیش کرنے کی تیاری، 23 شعبوں کو ٹیکس ریلیف دینے کی تجاویز
مزید پڑھ »

پنجاب کا بجٹ اجلاس اسمبلی کی بجائے کس جگہ ہوگا؟ حیران کن فیصلہپنجاب کا بجٹ اجلاس اسمبلی کی بجائے کس جگہ ہوگا؟ حیران کن فیصلہلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعلیٰ عثمان بزدار سے وزیراعلیٰ آفس میں صوبائی وزیر قانون محمد بشارت راجہ نے ملاقات کی۔ملاقات میں پنجاب اسمبلی کے بجٹ سیشن کو
مزید پڑھ »

بجٹؔ پھر ؔپڑھ صداقت ؔکا ، صداقت ؔکا…!بجٹؔ پھر ؔپڑھ صداقت ؔکا ، صداقت ؔکا…!بجٹؔ پھر ؔپڑھ صداقت ؔکا ، صداقت ؔکا…! سبق ؔپھر پڑھ صداقت ؔکا ، عدالت ؔکا ، شجاعت ؔکا! لِیا جائے گا تجھ سے کام دُنیا کی امامت ؔکا! AsarChauhan AllamaIqbal
مزید پڑھ »

سندھ حکومت کی عوام کو غیرمعینہ مدت تک سخت ترین لاک ڈاؤن کی تنبیہ - ایکسپریس اردوسندھ حکومت کی عوام کو غیرمعینہ مدت تک سخت ترین لاک ڈاؤن کی تنبیہ - ایکسپریس اردوعوام نے احتیاط نہیں کی تو لاک ڈاؤن کیلیے مجبور ہوں گے اور اس بار لاک ڈاؤن پہلے سے زیادہ سخت اور بھرپور ہوگا، ناصر شاہ
مزید پڑھ »

حکومت پاکستان کا بین الاقوامی فضائی آپریشن کی مکمل بحالی کا فیصلہ مگر کب سے ؟ خبرآگئیحکومت پاکستان کا بین الاقوامی فضائی آپریشن کی مکمل بحالی کا فیصلہ مگر کب سے ؟ خبرآگئیکراچی (ویب ڈیسک) حکومت نے 15 جون سے بین الاقوامی فضائی آپریشن کی مکمل بحالی کا فیصلہ کیا ہے تاہم اس کے بارے میں حتمی اعلان قومی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں صوبوں
مزید پڑھ »

وزیراعظم کا لاہور میں کورونا ایس او پیز کی پابندیاں مزید سخت کرنے کا حکموزیراعظم کا لاہور میں کورونا ایس او پیز کی پابندیاں مزید سخت کرنے کا حکموزیراعظم کا لاہور میں کورونا ایس او پیز کی پابندیاں مزید سخت کرنے کا حکم PMImranKhan ImranKhanPTI Lahore CoronaVirusPakistan COVID19Pakistan Restrictions Order pid_gov MoIB_Official
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-04 14:57:16