پاکستان ہوم لیگ میں کمبوڈیا کو شکست دے کر فیفا ورلڈ کپ 2026 کے دوسرے راؤنڈ کیلیے کوالیفائی کرنے میں کامیاب ہوگیا۔
پاکستان نے کمبوڈیا کو ایک صفر سے شکست دے دی۔ میچ کا واحد فیصلہ کن گول ہارون حمید نے 68 ویں منٹ میں کیا اور پاکستان کی ورلڈ کپ کے دوسرے راؤنڈ میں جانے کی راہ ہموار ہوئی۔نگراں وزیر اطلاعات و نشریات مرتضیٰ سولنگی نے اپنے بیان میں کہا کہ عمدہ کھیل پر کمبوڈیا کی ٹیم بھی مبارکباد کی مستحق ہے، آج کھیل اور فٹبال کی فتح ہوئی ہے۔
انہوں نے کہا کہ فٹبال عوام کا کھیل ہے، پاکستان بننے سے پہلے بھی اس کھیل کو اہمیت حاصل تھی، وقت گزرنے کے ساتھ یہ اہمیت کم ہونے لگی جو افسوسناک ہے، بدقسمتی سے ہمارا سیاسی کلچر خراب ہوا ہے۔ مرتضیٰ سولنگی نے کہا کہ کھیلوں میں بھی سیاست آئی ہے، کھیلوں میں سیاست کا عمل دخل ڈراؤنا خواب رہا، پوری کوشش ہے کھیلوں سے سیاست دور رکھیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ورلڈ کپ: جنوبی افریقہ کا نیدر لینڈ کیخلاف پہلے فیلڈنگ کا فیصلہآئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ کے 15 ویں میچ میں جنوبی افریقہ نے نیدر لینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
مزید پڑھ »
ورلڈ کپ: جنوبی افریقہ کا نیدر لینڈ کیخلاف پہلے فیلڈنگ کا فیصلہآئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ کے 15 ویں میچ میں جنوبی افریقہ نے نیدر لینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
مزید پڑھ »
ورلڈ کپ: سری لنکا کا آسٹریلیا کے خلاف پہلے بیٹنگ کا فیصلہآئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ 2023 کے 14 ویں میچ میں سری لنکا نے آسٹریلیا کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
مزید پڑھ »
ورلڈ کپ میں آسٹریلیا کیخلاف میچ سے قبل پاکستان ٹیم کیلیے اچھی خبرپاکستان ورلڈ کپ میں اپنا اگلا میچ جمعے کو آسٹریلیا کے خلاف بنگلورو میں کھیلے گا تاہم اس بڑے میچ سے قبل قومی ٹیم کے لیے اچھی خبر آ گئی ہے۔