ورلڈ کپ میں آسٹریلیا کیخلاف میچ سے قبل پاکستان ٹیم کیلیے اچھی خبر

پاکستان خبریں خبریں

ورلڈ کپ میں آسٹریلیا کیخلاف میچ سے قبل پاکستان ٹیم کیلیے اچھی خبر
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان ورلڈ کپ میں اپنا اگلا میچ جمعے کو آسٹریلیا کے خلاف بنگلورو میں کھیلے گا تاہم اس بڑے میچ سے قبل قومی ٹیم کے لیے اچھی خبر آ گئی ہے۔

آئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ پوری آب وتاب کے ساتھ پڑوسی ملک بھارت میں جاری ہے۔ پاکستان اپنے ابتدائی تین میچوں میں سے دو میچ جیت چکا ہے تیسرے میچ میں روایتی حریف بھارت سے شکست کے بعد گرین شرٹس اگلے میچ کے لیے بنگلورو پہنچ چکے ہیں جہاں وہ جمعے کو آسٹریلیا سے ٹکرائیں گے۔

بنگلورو میں موجود پاکستانی ٹیم نے گزشتہ روز آرام کیا تاہم کچھ کھلاڑیوں نے ہوٹل میں ہلکی پھلکی جم ٹریننگ کی، آج ٹیم کا پریکٹس سیشن شام 6 سے رات 9 بجے تک شیڈول ہے۔ بریڈ برن نے کہا کہ ہم نے بھارت کے خلاف میچ میں دیکھا کہ اننگز کا آغاز کرنا کتنا مشکل تھا، ہمارے کچھ کھلاڑیوں نے اچھا آغاز کیا مگر وہ بہتر طور پر فنش نہیں کرسکے۔ ہم 330 پلس رنز بنانے والی ٹیم بننا چاہتے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ورلڈ کپ: آسٹریلیا اور سری لنکا میچ کے دوران اسٹیڈیم میں سنگین حادثہورلڈ کپ: آسٹریلیا اور سری لنکا میچ کے دوران اسٹیڈیم میں سنگین حادثہورلڈ کپ میں گزشتہ روز لکھنو میں آسٹریلیا اور سری لنکا کے میچ کے دوران اسٹیڈیم میں سنگین حادثہ پیش آیا تاہم شائقین بڑے نقصان سے محفوظ رہے۔
مزید پڑھ »

پاکستانی ٹیم ورلڈ کپ کے اگلے مقابلے کیلیے بنگلورو پہنچ گئیپاکستانی ٹیم ورلڈ کپ کے اگلے مقابلے کیلیے بنگلورو پہنچ گئیورلڈ کپ میں کم بیک کرنے کا مشن لیے قومی کرکٹ ٹیم اگلے مقابلے کے لیے احمد آباد سے بنگلورو پہنچ گئی ہے جہاں وہ جمعے کو آسٹریلیا سے ٹکرائے گی۔

ورلڈ کپ: سری لنکا کا آسٹریلیا کے خلاف پہلے بیٹنگ کا فیصلہورلڈ کپ: سری لنکا کا آسٹریلیا کے خلاف پہلے بیٹنگ کا فیصلہآئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ 2023 کے 14 ویں میچ میں سری لنکا نے آسٹریلیا کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
مزید پڑھ »

ورلڈ کپ: سری لنکا کی 125 رنز پر پہلی وکٹ گر گئیورلڈ کپ: سری لنکا کی 125 رنز پر پہلی وکٹ گر گئیآئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ 2023 کے 14 ویں میچ میں آسٹریلیا کے خلاف سری لنکا کی پہلی وکٹ 125 کے مجموعی اسکور پر گر گئی ہے۔

Render Time: 2025-02-25 18:31:27