پاکستان جلد کورونا وباء پر قابو پا لے گا، ہر طرح کی ممکنہ معاونت کرینگے: چینی سفیر

پاکستان خبریں خبریں

پاکستان جلد کورونا وباء پر قابو پا لے گا، ہر طرح کی ممکنہ معاونت کرینگے: چینی سفیر
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 83%

اسلام آباد: (دنیا نیوز) چین کے سفیر یاؤ جنگ کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کے پھیلاﺅ پر قابو پانے کے اقدامات میں چین کی حکومت پاکستان کی ہر طرح کی ممکنہ معاونت کرے گی جبکہ پاکستان جلد وباء پر قابو پا لے گا۔

وزارت خزانہ کی جانب سے جاری کئے گئے بیان کے مطابق پاکستان میں چین کے سفیر یاﺅ جنگ نے مشیر خزانہ ڈاکٹر حفیظ شیخ سے ملاقات کی۔

دریں اثناء چینی سرکاری ٹی وی کو انٹرویو کے دوران پاکستان میں چینی سفیر یاؤ جنگ نے امید ظاہر کی ہے کہ پاکستان جلد کورونا وائرس کی وباء پر قابو پالے گا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سفارتکاروں کو بھارت کی طرف ناپسندیدہ قرار دینے پر پاکستان کا جوابی ردعمل بھی آگیاسفارتکاروں کو بھارت کی طرف ناپسندیدہ قرار دینے پر پاکستان کا جوابی ردعمل بھی آگیااسلام آباد (ویب ڈیسک)  پاکستان نے بھارت میں پاکستانی ہائی کمیشن کے دو سفارتی اہلکاروں کو ناپسندیدہ قرار دینے کی شدید مذمت کی ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ عائشہ
مزید پڑھ »

پاکستان کی تاریخ کی پہلی امریکا کے لئے براہ راست پرواز - ایکسپریس اردوپاکستان کی تاریخ کی پہلی امریکا کے لئے براہ راست پرواز - ایکسپریس اردومستقل بنیادوں پراجازت مل گئی تو پی آئی اےامریکا کیلئے براہ راست پروازیں شروع کرنے کا ارادہ رکھتا ہے،ترجمان پی آئی اے
مزید پڑھ »

Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:-نواز شریف کی تصویر خود لیک کی گئیRoznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:-نواز شریف کی تصویر خود لیک کی گئیتحریک انصاف کے رہنما ڈاکٹر شہباز گل نے مریم نواز کے ٹویٹ کے ردعمل میں کہا ہے کہ حسب عادت مریم صفدر نے جھوٹ بو لا، نواز شریف کی تصویر خود لیک کی گئی
مزید پڑھ »

پٹرولیم مصنوعات پر حکومت کی طرف سے لیوی بلند ترین سطح پر لے جانے کا انکشافپٹرولیم مصنوعات پر حکومت کی طرف سے لیوی بلند ترین سطح پر لے جانے کا انکشافاسلام آباد(ویب ڈیسک) وفاقی حکومت نے عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں ہونے والی کمی کا پورا فائدہ عوام کو منتقل نہیں کیا اورپٹرول پر عائد پیٹرولیم لیوی میں 6
مزید پڑھ »

امریکی سیاہ فام کی موت پر بولنے والی پریانکا کشمیریوں پر خاموش کیوں؟ - ایکسپریس اردوامریکی سیاہ فام کی موت پر بولنے والی پریانکا کشمیریوں پر خاموش کیوں؟ - ایکسپریس اردوپریانکا امریکا میں اقلیت اور گہری رنگت کا کارڈ کھیلتی ہیں لیکن بھارت میں رنگ گورا کرنے والی کریمیں بیچتی ہیں
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-12 07:36:36