مزید پڑھئے؛
پاکستان کی تاریخ کی پہلی امریکا کے لئے براہ راست پرواز روانہ ہوگئی۔
ملکی تاریخ میں پہلی بار کوئی طیارہ پاکستان سے براہ راست امریکا کے شہر نیو جرسی پہنچے گا۔ پی کے 8711 دو سو سے زائد مسافروں کو لے کر امریکا کے شہر نیو جرسی کے لئے روانہ ہوا جب کہ پی آئی اے نے کچھ عرصے قبل امریکا سے براہ راست پروازوں کی اجازت مانگی تھی۔ ترجمان پی آئی اے کا کہنا ہے کہ اگر مستقل بنیادوں پر اجازت مل گئی تو پی آئی اے امریکا کے لئے براہ راست پروازیں شروع کرنے کا ارادہ رکھتا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پاکستانی تاریخ میں پہلی بار براہ راست پرواز امریکا روانہ -کراچی: پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار براہ راست پرواز امریکا روانہ ہوگئی، براہ راست پرواز امریکی شہر نیو جرسی پہنچے گی۔ تفصیلات کے مطابق امریکا کے لیے براہ راست پراوز نے اڑان بھر لی، پی آئی اے کی پرواز پی کے 8711 دو سو سے زائد مسافروں کو لے کر امریکا روانہ ہوگئی۔ پائلٹس …
مزید پڑھ »
پی آئی اے طیارہ حادثہ، فرانسیسی ٹیم کی تحقیقات آخری مراحل میں داخلپی آئی اے طیارہ حادثہ، فرانسیسی ٹیم کی تحقیقات آخری مراحل میں داخل PIA PlaneCrashed Karachi Investigation FrenchTeam Airbus pid_gov MoIB_Official Official_PIA
مزید پڑھ »
پی سی بی اور ہیڈ کوچ کی قومی ٹیم کے دورۂ انگلینڈ پر مشاورتپاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)اور ہیڈ کوچ مصباح الحق کے درمیان قومی ٹیم کے دورہ ٔانگلینڈ پر مشاورت جاری ہے جس میں طبی پہلوؤں کو سامنے رکھتے ہوئے کھلاڑیوں کی تعداد کا تعین کیا جائے گا ۔
مزید پڑھ »
ڈاکٹروں کو حفاظتی سامان کی کمی کا سامنا ہے، پی ڈی اےمریض کو معمول کا بخار ہے یا کورونا سے متاثر، ڈاکٹرز کو کچھ علم نہیں ہوتا، صدر پی ڈی اے ڈاکٹر فضل منان
مزید پڑھ »
پی آئی اے طیارہ حادثے کی تحقیقات آخری مراحل میں داخل - ایکسپریس اردوطیارہ حادثے کی تحقیقات کے لیے فرانس سے آنے والی ماہرین کی ٹیم نے اہم شواہد اکھٹے کرلیے
مزید پڑھ »