پاکستان نے ایک مرتبہ پھر آئی ایم ایف کو قائل کرنے کے لیے امریکا سے مداخلت کی خواہش کا اظہار کیا ہے مزید پڑھیے:
تاکہ آئی ایم ایف سے اسٹاف لیول معاہدہ طے کرنے کےلیے بڑھا جاسکے وہ بھی ایسی صورت میں کہ جب اسلام آباد فنڈ کی تجویز کردہ تمام بڑی شرائط نافذ کرچکا ہے۔
اس کا انکشاف مذاکراتی عمل سے آگہی رکھنے والے ایک ذریعے نے بدھ کو کیا ۔چنانچہ مجوزہ کراس فیول سبسڈی کے حوالے سے جاری تنازع بڑی حدتک طے ہوگیا ہے اور یہی چیز اسٹاف لیول ایگریمنٹ پر دستخط کی راہ میں حائل بڑا پتھر تھا۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات نے بالترتیب دو ارب ڈالر اور ایک ارب ڈالر کے قرض کی توسیع کی تصدیق کردی ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بجلی کی قیمت میں34پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوریبجلی کی قیمت میں34پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری Detail News: Nepra ElectricityBill RateHikes March2023 PMLNGovt Pakistan ElecticityRate GovtofPakistan kdastgirkhan CMShehbaz pmln_org MoWP15
مزید پڑھ »
ہیری پوٹر سیریز سے مشہور ہونے والی ایما واٹسن نے اداکاری سے دوری کیوں اختیار کرلی؟اداکارہ کی آخری فلم 'لٹل ویمن' 2019 میں ریلیز ہوئی تھی جس کے بعد سے وہ بڑی اسکرین سے دور ہیں۔
مزید پڑھ »
6 مئی کو بادشاہ چارلس کو بادشاہت اور کامیلا کو ملکہ کا تاج پہنایا جائے گالندن : ویسٹ منسٹر ایبے میں 6 مئی کو بادشاہ چارلس کو بادشاہت اور کامیلا کو ملکہ کا تاج پہنایا جائے گا، عالمی شخصیات کی بڑی تعداد تقریب میں شرکت کرے گی۔
مزید پڑھ »
سیریز ہاتھ سے نکل جانے کے باوجود ہینری بقیہ میچز جیتنے کیلئے پُرعزمپاکستان نے بدھ کو تیسرے ون ڈے میچ میں نیوزی لینڈ کو 26 رنز سے شکست دے کر پانچ میچز کی سیریز میں 0-3 کی فیصلہ کن برتری حاصل کرلی۔
مزید پڑھ »