پاکستان میں صرف گزشتہ 11 دنوں میں کورونا کے کتنے کیسز سامنے آئے؟ ہوشربا اعدادوشمار جاری

پاکستان خبریں خبریں

پاکستان میں صرف گزشتہ 11 دنوں میں کورونا کے کتنے کیسز سامنے آئے؟ ہوشربا اعدادوشمار جاری
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان میں صرف گزشتہ 11 دنوں میں کورونا کے کتنے کیسز سامنے آئے؟ ہوشربا اعدادوشمار جاری

انہی دنوں میں 900پاکستانی جاں بحق بھی ہوئے ہیں۔

گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 28 ہزار 344 ٹیسٹ کیے گئے جس میں مزید 6 ہزار 397 افراد میں وائرس کی تصدیق کی گئی ہے جو کہ ایک روز میں سامنے آنے والے اب تک کے سب سے زیادہ کیسز ہیں جس کے بعد پاکستان میں متاثرہ افراد کی تعداد ایک لاکھ 25 ہزار 933 ہو گئی ہے ۔اس کے علاوہ ملک بھر میں کورونا وائرس کے باعث 107 افراد جان کی بازی ہار گئے ہیں جوکہ ایک روز میں ہونے والی سب سے زیادہ اموات ہیں جس کے بعد مجموعی تعداد 2463 پر جا پہنچی ہے ۔تاہم 40ہزار 247 افراد صحت یاب ہونے کے بعد گھروں کو لوٹ گئے ہیں...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان میں کورونا کے ہر 100مریضوں میں سے کتنے جاں بحق ہورہے ہیں؟ اعدادوشمار جاریپاکستان میں کورونا کے ہر 100مریضوں میں سے کتنے جاں بحق ہورہے ہیں؟ اعدادوشمار جاریاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) ملک بھر میں کورونا وائرس کی تباہ کاریاں جاری ہیں اورایک روز میں ب تک کے سب سے زیادہ پانچ ہزار 385 افراد میں وائرس کی
مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا وائرس کے ایک دن میں ریکارڈ 6 ہزار 397 کیسز رپورٹپاکستان میں کورونا وائرس کے ایک دن میں ریکارڈ 6 ہزار 397 کیسز رپورٹConfirmed coronavirus cases in Pakistan soar to 125,933 Read More : Newsonepk CoronavirusPandemic PakistanFightsCorona CoronavirusInPakistan Covid_19 CoronaVirusUpdate Coronavirus TogetherWeCan
مزید پڑھ »

پاکستان میں اب تک 200 سے زائد کورونا کے مریضوں کا پلازمہ تھراپی سے علاجپاکستان میں اب تک 200 سے زائد کورونا کے مریضوں کا پلازمہ تھراپی سے علاجپاکستان میں اب تک 200 سے زائد کورونا کے مریضوں کا پلازمہ تھراپی سے علاج Pakistan CoronaPatients CoronaVirusPakistan Plasma Treatment COVID19Pakistan ndmapk zfrmrza pid_gov ImranKhanPTI Dr_YasminRashid AzraPechuho
مزید پڑھ »

پاکستان میں اب تک کتنے اراکین اسمبلی کورونا وائرس سے متاثرہوئے ہیں؟ افسوسناک خبرآگئیپاکستان میں اب تک کتنے اراکین اسمبلی کورونا وائرس سے متاثرہوئے ہیں؟ افسوسناک خبرآگئیاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی کورونا وائرس کسی ایک طبقے تک محدود نہیں رہا، امیر ہو یا غریب، سیاستدان ہوں یا عوام غرض ہر
مزید پڑھ »

قومی اسمبلی :ملک بھر میں 107لیبارٹریاں، کورونا کے یومیہ46ہزار ٹیسٹ کرنےکی حاملقومی اسمبلی :ملک بھر میں 107لیبارٹریاں، کورونا کے یومیہ46ہزار ٹیسٹ کرنےکی حاملقومی اسمبلی کو آج بتایا گیا کہ ملک بھر میں ایک سو سات لیبارٹریاں موجود ہیں جو کوروناوائرس کے یومیہ چھیالیس ہزار ٹیسٹ کرنے کی صلاحیت رکھتی ہیں۔صحت کے بارے میں
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-25 12:53:23