پاکستان اورترکی آزمائش کی ہرگھڑی میں ہمیشہ ایک دوسرے کے شانہ بشانہ رہے ہیں:امینہ اردوان EmineErdoğan PakTurkFriendship Support
دوسرے کے شانہ بشانہ رہے ہیں۔آج اسلام آباد میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ دونوں ملکوں کے درمیان مشترکہ عقیدے ، تاریخ اور ثقافت پرمبنی قریبی تعلقات استوار ہیں۔انہوں نے کہاکہ ترکی ہمیشہ سے پاکستان کے عوامی اور سماجی بہبود کے منصوبوں میں پیش پیش رہا ہے ۔ترک خاتون اول نے کہاکہ خواتین کو بااختیار بنائے بغیر کوئی معاشرہ ترقی نہیں کرسکتا۔ خاتون اول ثمینہ علوی نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سماجی فلاح وبہبود اور خواتین کو بااختیار بنانے میں ترکی کی خاتون اول امینہ اردوان کی خدمات کا اعتراف...
سماجی تحفظ اور غربت کے خاتمے کے بارے میں وزیراعظم کی معاون خصوصی ڈاکٹر ثانیہ نشترنے اپنے خطاب میں کہاکہ پاکستان اور ترکی کی دوستی مثالی ہے اور دونوں ملک ایک دوسرے کی مکمل حمایت کرتے ہیں ۔تقریب کے اختتام پرثمینہ علوی اورامینہ اردوان نے مستحق خواتین میں سلائی مشینیں تقسیم کیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پاکستان اس مشکل آزمائش کے وقت میں چین اور چین کے عوام کے ساتھ کھڑا ہے۔عمران خانپاکستان اس مشکل آزمائش کے وقت میں چین اور چین کے عوام کے ساتھ کھڑا ہے۔عمران خان PMImranKhan ImranKhanPTI pid_gov MoIB_Official China CoronavirusOutbreak Support
مزید پڑھ »
کوئی معاشرہ اپنی خواتین کو بااختیار بنائے بغیر ترقی نہیں کرسکتا، ترک خاتون اول - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
ترک صدر آج 2 روزہ دورے پر پاکستان پہنچیں گے - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
اردوان پاکستان میں آئندہ انتخابات جیت سکتےہیں، وزیر اعظماردوان نے بھی پاک ترک بزنس فورم سے اپنے خطاب میں کہا کہ وہ اپنے دوسرے گھر پاکستان میں آکربہت خوش ہیں، پاکستان کےساتھ معاشی تعلقات اور تجارت کوبڑھانا چاہتے ہیں۔
مزید پڑھ »
کشمیر ہمارے لیے وہی حیثیت رکھتا ہے جو پاکستان کے لیے ہے، ترک صدر - ایکسپریس اردوایف اے ٹی ایف میں دباؤ کے باوجود پاکستان کو بھرپور تعاون کا یقین دلاتے ہیں، اردوان کا پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب
مزید پڑھ »
ٹرمپ کی کشمیر پر ثالثی کی پیشکش پر عملدرآمد چاہتے ہیں، پاکستان - ایکسپریس اردوبھارتی اقدامات خطے میں امن و سلامتی کے مسائل پیدا کر رہے ہیں، ترجمان دفتر خارجہ
مزید پڑھ »