پاکستان میں تجوید وقرات کا سورج غروب،امام کعبہ الشیخ عبداللہ الشریم کے استاد انتقال کر گئے

پاکستان خبریں خبریں

پاکستان میں تجوید وقرات کا سورج غروب،امام کعبہ الشیخ عبداللہ الشریم کے استاد انتقال کر گئے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

ساہیوال(ڈیلی پاکستان آن لائن)تجوید وقرات کا آفتاب غروب ہو گیا،امام کعبہ الشیخ عبداللہ الشریم کے استاد قاری محمد یحییٰ رسول  نگری 75برس کی عمر میں انتقال

تفصیلات کے مطابق پاکستان سمیت عالم اسلام کے معروف قاری قرآن اور استاذالقراقاری محمد یحییٰ رسول نگری 75برس کی عمر میں ساہیوال کےمقامی ہسپتال میں مختصر علالت کے باعث انتقال کر گئے،اُنہوں نے 2 بیوگان کے علاوہ 9بیٹے اور 4 بیٹیاں سوگوار چھوڑی ہیں،ان کی پہلی نماز جنازہ کل یکم جون بروز سوموار صبح 10 بجے کنعان پارک ساہیوال میں ادا کی جائے گی جبکہ دوسری نماز جنازہ چک15ون آررسول نگر اوکاڑہ میں ادا کی جا ئے گی۔ قاری محمدیحییٰ رسول نگری جامعہ عزیزیہ دارلقراءساہیوال میں 1970 ء سے وابستہ تھے، جہاں انہوں نے...

نوازشریف کی ایک تصویر نے دو دن سے۔۔۔عظمیٰ بخاری نے ایسی بات کہہ دی کہ ڈاکٹر شہباز گل اور فیاض الحسن چوہان سٹپٹا اٹھیں گے مرکزی جمعیت اہل حدیث پاکستان کے سربراہ سینیٹر علامہ ساجد میر،ناظم اعلی سینیٹر حافظ عبدالکریم،چیف آرگنائزر حافظ ابتسام الہی ظہیر، قاری ابراہیم میر محمدی، قاری محمد ادریس عاصم، قاری صہیب احمد میر محمدی، قاری محمود الحسن بڈھیمالوی، قاری نوید الحسن لکھوی نے مرحوم کی وفات پر دلی رنج وافسوس کا اظہار کیا ہے۔ علامہ ساجد میر نے کہا کہ قاری صاحب مرحوم علم تجوید قرآت کا ایک آفتاب تھے۔ اللہ تعالی ان کی مغفرت فرمائے۔ وہ مرکزی جمعیت اہل حدیث ضلع ساہیوا ل کے ناظم اعلی قاری اظہار احمد بلوچ کے والد،تحریک انصاف...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان اسٹاک مارکیٹ: 2 روز میں 100 انڈیکس میں 94 پوائنٹس کا اضافہپاکستان اسٹاک مارکیٹ: 2 روز میں 100 انڈیکس میں 94 پوائنٹس کا اضافہپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں گزشتہ ہفتے عید کی تعطیلات کے باعث 2 روز پر مشتمل ہفتے کے دوران تیزی دیکھی گئی، 100 انڈیکس میں 94 پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔
مزید پڑھ »

پاکستان: پنجاب میں ایک دن میں 36 اموات، 952 نئے مریض - BBC Urduپاکستان: پنجاب میں ایک دن میں 36 اموات، 952 نئے مریض - BBC Urduدنیا بھر میں کورونا وائرس کے متاثرین کی تعداد 59 لاکھ سے تجاوز کر چکی ہے جبکہ اموات کی مجموعی تعداد تین لاکھ 64 ہزار سے زیادہ ہے۔ پاکستان میں متاثرین کی کُل تعداد 69 ہزار سے زائد ہے جبکہ اموات کی تعداد 1479 ہے۔ ادھر انڈیا نے متاثرین میں ریکارڈ اضافے کے باوجود لاک ڈاؤن میں نرمی کے منصوبے کا اعلان کر دیا ہے۔
مزید پڑھ »

ملک میں کورونا کی تباہ کاریوں میں تیزی، ایک روز میں ریکارڈ 88 ہلاکتیں - ایکسپریس اردوملک میں کورونا کی تباہ کاریوں میں تیزی، ایک روز میں ریکارڈ 88 ہلاکتیں - ایکسپریس اردو24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کے سب سے زیادہ 3039 نئے کیسز سامنے آگئے
مزید پڑھ »

امریکا میں مظاہروں میں شدت، 16 ریاستوں کے 25 شہروں میں کرفیو نافذ - World - Dawn News
مزید پڑھ »

کورونا وائرس: پاکستان میں کیسز 70 ہزار سے زائد، اموات تقریباً 1500 ہوگئیں - Pakistan - Dawn Newsکورونا وائرس: پاکستان میں کیسز 70 ہزار سے زائد، اموات تقریباً 1500 ہوگئیں - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

پاکستان میں 65 ہزار 317 کورونا کیسز، 24 ہزار سے زائد صحتیاب - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-27 02:04:24