کنگسٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن) ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ نے اپنی ٹیم کے دورہ انگلینڈ کی باضابطہ منظوری دیدی ہے جس کے بعد دونوں ممالک کے درمیان جولائی میں سیریز
تفصیلات کے مطابق انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز کے درمیان تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز جون میں شیڈول تھی تاہم کورونا وائرس کے سبب کرکٹ سرگرمیاں معطل ہونے سے اب جولائی میں ممکن بنانے کی کوشش کی جارہی ہے۔
ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ انگلش بورڈ کی طرف سے سیریز کے مجوزہ پلان کا تفصیلی جائزہ لیاگیاہے جس میں چارٹرز فلائٹس کا استعمال، ٹیسٹنگ اور کھلاڑیوں کو باِئیوسیکیور ماحول میں رکھاجائے گا اور میچز خالی سٹیڈیمز میں ہوں گے۔ وزیر اعظم عمران خان کے اہم ترین ساتھی اور وزیر مملکت کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا ،اس وقت کہاں ہیں ؟رات کے پچھلے پہر تشویش ناک خبر آ گئی
انہوں نے کہا کہ ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ کو اس مجوزہ پلان پر کوئی اعتراض نہیں جس کے بعد ٹیم کے دورہ انگلینڈ کی منظوری دیدی گئی ہے البتہ اس سلسلے میں حکومتی عہدیداروں سے بھی اجازت لی جائے گی جس کے بعد ہی ٹیم کی روانگی سے متعلق شیڈول کو حتمی شکل دی جا سکے گی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
وہ کرکٹرز جنھوں نے پاکستان کے خلاف ڈیبیو کیا اور پھر نام کمایابرائن لارا اور سچن تندولکر کو پاکستان کے خلاف ٹیسٹ کیپ ملی۔ دونوں کے پہلے ٹیسٹ میچ کامیاب ثابت نہ ہوئے لیکن اس کے بعد یہ دونوں پاکستانی بولرز کے خلاف رنز کے انبار لگاتے نظر آئے۔
مزید پڑھ »
یو این چارٹر کے تحت عالمی امن کے لیے پاکستان کام جاری رکھے گا: آرمی چیفآرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے یو این امن مشنز کے عالمی دن کے موقع پر بیان میں کہا ہے کہ پاکستان اقوام متحدہ کے چارٹر کے تحت عالمی امن کے لیے کام جاری رکھے گا۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu COAS
مزید پڑھ »
کے الیکٹرک نے جان بوجھ کر لوڈشیڈنگ شروع کردی، نیپرا نے بھانڈا پھوڑ دیاکراچی: (دنیا نیوز) کے الیکٹرک کی جانب سے جان بوجھ کر پاور پلانٹس کم صلاحیت پر چلانے اور لوڈشیڈنگ کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔ نیپرا رپورٹ کے مطابق گزشتہ تین سال سے کم بجلی پیدا کرکے لوڈشیڈنگ کی جا رہی ہے۔
مزید پڑھ »
والدین نے لڑائی کے دوران شیر خوار کے سر میں اسکرو ڈرائیور گھونپ دیاامریکا میں ایک شیر خوار بچہ کھوپڑی میں فریکچر کے بعد اسپتال میں داخل کرلیا گیا جسے والدین نے اپنی لڑائی کے دوران اسکرو ڈرائیور (پیچ کس) سے زخمی کر ڈالا تھا۔
مزید پڑھ »
اقوام متحدہ کے قیام امن مشنز میں پاکستان پیش پیش - ایکسپریس اردو28ممالک میں46امن مشنز میں حصہ لیا، پاک فوج کی کارکردگی عالمی سطح پر تسلیم
مزید پڑھ »
پاکستان کے راستے افغان بھارت ٹرانزٹ ٹریڈ جزوی بحال - ایکسپریس اردوملیٹھی اور مصالحہ جات کا ایک ٹرک واہگہ کے راستے بھارت بھیجا گیا
مزید پڑھ »