پاکستان کا دنیا میں امن کیلیے کوششوں میں اہم اورقابل اعتماد کردار ہے، انتونیو گوتریس - ایکسپریس اردو

پاکستان خبریں خبریں

پاکستان کا دنیا میں امن کیلیے کوششوں میں اہم اورقابل اعتماد کردار ہے، انتونیو گوتریس - ایکسپریس اردو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

پاکستان کا دنیا میں امن کیلیے کوششوں میں اہم اورقابل اعتماد کردار ہے، انتونیو گوتریس -

پاکستان کا دنیا میں امن کیلیے کوششوں میں اہم اورقابل اعتماد کردار ہے، انتونیو گوتریس

ایکسپریس نیوز کے مطابق اقوام متحدہ کےسیکریٹری جنرل انتونیوگوتریس 4 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے، اقوام متحدہ میں پاکستانی مندوب منیر اکرم نےانتونیوگوتریس کااستقبال کیا۔ انتونیو گوتریس آج صدرمملکت اور وزیراعظم سے ملاقات کریں گے، پاکستانی قیادت انتونیوگوتریس کو مقبوضہ کشمیرکی صورتحال سےآگاہ کرے گی۔ اس کے علاوہ انتونیوگوتریس افغان مہاجرین سے متعلق عالمی کانفرنس میں شرکت کریں گے جب کہ یو این سیکریٹری جنرل گوردوارہ کرتارپور کا دورہ بھی کریں گے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا منفی آغاز | Abb Takk Newsپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا منفی آغاز | Abb Takk News
مزید پڑھ »

ترکی کا ایف اے ٹی ایف میں پاکستان کی بھرپورمدد کا اعلان | Abb Takk Newsترکی کا ایف اے ٹی ایف میں پاکستان کی بھرپورمدد کا اعلان | Abb Takk News
مزید پڑھ »

پاکستان اور ترکی بے مثال دوستی کے بندھن میں جڑے ہیں: فردوس عاشق اعوانپاکستان اور ترکی بے مثال دوستی کے بندھن میں جڑے ہیں: فردوس عاشق اعوانپاکستان اور ترکی بے مثال دوستی کے بندھن میں جڑے ہیں: فردوس عاشق اعوان Pakistan Turkey FirdousAshiqAwanTweets ErdoganInPakistan Dr_FirdousPTI PTIofficial pid_gov PakTurkey TrEmbIslamabad
مزید پڑھ »

ترک کمپنیاں پاکستان میں سرمایہ کاری بڑھانا چاہتی ہیں: رجب طیب اردوانترک کمپنیاں پاکستان میں سرمایہ کاری بڑھانا چاہتی ہیں: رجب طیب اردوان
مزید پڑھ »

پاکستان اور ترکی صدیوں پرانے مذہبی و ثقافتی رشتوں میں بندھے ہیں: ترک خاتون اولپاکستان اور ترکی صدیوں پرانے مذہبی و ثقافتی رشتوں میں بندھے ہیں: ترک خاتون اولپاکستان اورترکی صدیوں پرانےمذہبی و ثقافتی رشتوں میں بندھےہیں: ترک خاتون اول Pak Turkey Enjoy Close Relations First Lady ErdoganInPakistan RTErdogan PakTurkey Turkey trpresidency TrEmbIslamabad ImranKhanPTI ForeignOfficePk pid_gov Pakistan
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-15 18:45:38