پاکستان: کورونا مریض9219، اموات 192

پاکستان خبریں خبریں

پاکستان: کورونا مریض9219، اموات 192
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان: کورونا مریض9219، اموات 192 تفصیلات جانئے: DailyJang

ملک میں 6 ہزار 988 کورونا کے مریض اب بھی اسپتالوں میں زیرِ علاج ہیں، جن میں سے 46 کی حالت تشویش ناک ہے جبکہ 2 ہزار 39 مریض اللّٰہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے اس بیماری سے صحت یاب ہو چکے ہیں۔پنجاب میں کورونا کے مریضوں کی تعداد سب سے زیادہ 4 ہزار 195 ہے جبکہ اس سے ہلاکتیں 45 ہو گئی ہیں۔

سندھ میں اب تک کورونا وائرس کے 2 ہزار 767 مریض سامنے آئے ہیں، جبکہ 61 مریض کورونا کے باعث جان کی بازی ہار چکے ہیں۔ خیبر پختون خوا میں کورونا کے مریضوں کی تعداد 1 ہزار 276 ہو چکی ہے جبکہ اموات تمام صوبوں سے زیادہ 74 ہو گئیں۔گلگت بلتستان میں 281 کورونا کے مریض سامنے آئے ہیں جبکہ اس سے 3 مریض جاں بحق ہوئے ہیں۔وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں 185 کورونا وائرس کے متاثرہ مریض ہیں جبکہ 3افراد اس وباء سے جان کی بازی ہارچکے ہیں۔

آزاد کشمیر میں کورونا کے اب تک 50 مریض رپورٹ ہوئے ہیں تاہم اللّٰہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے یہاں اس وائرس سے اب تک کوئی ہلاکت سامنے نہیں ہوئی ہے۔ اب تک ملک بھر میں کورونا کے 1 لاکھ 11 ہزار 886 ٹیسٹ کیے جاچکے ہیں جبکہ گزشتہ روز ملک بھرمیں کورونا کے 5 ہزار 347 ٹیسٹ کیے گئے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایک دن میں 16 اموات، کورونا سے 192 افراد جاں بحق، 8418 افراد متاثرایک دن میں 16 اموات، کورونا سے 192 افراد جاں بحق، 8418 افراد متاثر
مزید پڑھ »

ایک دن میں 16 اموات، کورونا سے 192 افراد جاں بحق، 9216 افراد متاثرایک دن میں 16 اموات، کورونا سے 192 افراد جاں بحق، 9216 افراد متاثر
مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز اور اموات میں اضافہ امریکہ کی حالت خرابپاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز اور اموات میں اضافہ امریکہ کی حالت خراباسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) کورونا وائرس نے اس وقت پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے رکھاہے ،گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں پاکستان میں 514 نئے کیسز سامنے آئے ہیں
مزید پڑھ »

کورونا: گذشتہ چار روز میں پاکستان میں 52 اموات، 2000 سے زائد کیس رپورٹ - BBC Urduکورونا: گذشتہ چار روز میں پاکستان میں 52 اموات، 2000 سے زائد کیس رپورٹ - BBC Urduپاکستان میں کورونا وائرس کے کل متاثرین کی تعداد 7993 جبکہ گذشتہ 24 گھنٹوں میں 16 اموات سے ہلاکتوں کی تعداد 159 ہو گئی ہے۔ اموات کے اعتبار سے صوبہ خیبر پختونخوا بدستور سب سے زیادہ متاثرہ صوبہ ہے، جہاں اب تک 60 ہلاکتیں ہو چکی ہیں۔
مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید 8 اموات، متاثرین کی تعداد 8425 ہوگئی - Pakistan - Dawn Newsپاکستان میں کورونا وائرس سے مزید 8 اموات، متاثرین کی تعداد 8425 ہوگئی - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

کورونا کورونا کردی نی میں آپے کورونا ہوئی!کورونا کورونا کردی نی میں آپے کورونا ہوئی!کورونا کورونا کردی نی میں آپے کورونا ہوئی! تحریر: ارشاد بھٹی (IrshadBhatti336) لنک: DailyJang
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-04 12:22:37