پاکستان میں شدید زلزلے کی پیشگوئی

پاکستان خبریں خبریں

پاکستان میں شدید زلزلے کی پیشگوئی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 59%

زلزلہ پیما ریسرچ انسٹیٹیوٹ سولر سسٹم جیومیٹری سروے کی جانب سے کی گئی پیشگوئی کے مطابق چمن فالٹ لائن میں اگلے دوروز میں زلزلہ آسکتا ہے۔زلزلہ پیما ریسرچ

انسٹیٹیوٹ نے کہا کہ پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں زیرِزمین چمن فالٹ لائن میں تیزلرزش ریکارڈ کی گئی ، قوی امکان ہے کہ اس علاقے میں اگلے دو روزمیں کوئی زلزلہ آسکتا ہے جس کی شدت ریکٹرسکیل پر 6 یا اس سے زیادہ بھی ہوسکتی ہے۔ایس ایس جی ایس کا اس حوالے سے مزید کہنا ہے کہ سطح سمندرکے قریب فضا میں برقی چارج کا اتارچڑھا ئوریکارڈ کے جانے کے باعث نقشے میں جامنی رنگ والے علاقوں میں آئندہ چند روز میں طاقتور زلزلہ آسکتا ہے۔واضح رہے کہ نقشے میں واضح کیے جانے والے یہ علاقے بطور ایک اندازہ بتائے گئے ہیں اور...

آنے کے درست مقامات کے تعین کا کوئی حتمی طریقہ نہیں ہے۔زلزلہ پیما ریسرچ انسٹیٹیوٹ نے چمن فالٹ لائن کوممکنہ زلزلے کا انتہائی طاقتور ریجن قراردیا ہے۔چمن فالٹ لائن جنوبی ایشیا کی سب سے بڑی فالٹ لائن ہے جو پاکستان کے صوبہ بلوچستاب میں واقع ہے، اس فالٹ لائن میں پاکستان کے علاوہ افغانستان کے علاقے بھی شامل ہیں۔واضح رہے کہ 900 کلو میٹر طویل اس فالٹ لائن پر31 مئی 1935 میں کوئٹہ میں انتہائی ہولناک زلزلہ آیا تھا، جس میں ہزاروں افراد لقمہ اجل بن گئے تھے۔ اس فالٹ لائن میں افغانستان اور پاکستان کے علاقے آتے...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Waqtnewstv /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان میں شدید زلزلے کی پیشگوئیپاکستان میں شدید زلزلے کی پیشگوئیزلزلہ پیما ریسرچ انسٹیٹیوٹ سولر سسٹم جیومیٹری سروے کی جانب سے کی گئی پیشگوئی کے مطابق چمن فالٹ لائن میں اگلے دوروز میں زلزلہ آسکتا ہے۔زلزلہ پیما ریسرچ
مزید پڑھ »

پاکستان میں آئندہ 48 گھنٹوں میں طاقتور زلزلہ آنے کا امکانپاکستان میں آئندہ 48 گھنٹوں میں طاقتور زلزلہ آنے کا امکانترکیہ میں زلزلے سے قبل پیش گوئی کرنیوالے ڈچ سائنسدان نے پاکستان میں آئندہ 48 گھنٹوں میں طاقتور زلزلے کی پیشگوئی کردی ،
مزید پڑھ »

پاکستان میں آئندہ 48 گھنٹوں میں طاقتور زلزلہ آنے کا امکانپاکستان میں آئندہ 48 گھنٹوں میں طاقتور زلزلہ آنے کا امکانترکیہ میں زلزلے سے قبل پیش گوئی کرنیوالے ڈچ سائنسدان نے پاکستان میں آئندہ 48 گھنٹوں میں طاقتور زلزلے کی پیشگوئی کردی ،
مزید پڑھ »

شہباز شریف کی انقرہ میں دہشتگرد حملوں کی شدید مذمتشہباز شریف کی انقرہ میں دہشتگرد حملوں کی شدید مذمتسابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہبازشریف نے انقرہ میں ہونے والے دہشت گردانہ حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔سابق وزیراعظم نے ایک بیان
مزید پڑھ »

سویڈن میں قرآن مجید کی بے حرمتی پر سعودی عرب کی مذمتریاض (ڈیلی پاکستان آن لائن)سعودی عرب نے سویڈن میں قرآن مجید کی بے حرمتی کرنے پر شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔سعودی سرکاری خبرایجنسی کے مطابق وزارت خارجہ نے
مزید پڑھ »

پاکستان میں زلزلہ کہاں اور کب آئے گا؟ ڈائریکٹرنیشنل سونامی سینٹر کا اہم بیان آگیاپاکستان میں زلزلہ کہاں اور کب آئے گا؟ ڈائریکٹرنیشنل سونامی سینٹر کا اہم بیان آگیااسلام آباد : ڈائریکٹرنیشنل سونامی سینٹر امیر حیدر لغاری نے بین الاقوامی ادارے کی پاکستان میں زلزلے کی پیش گوئی کو مسترد کردیا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-28 07:13:42