پاکستان میں کورونا اموات 2700 سے متجاوز

پاکستان خبریں خبریں

پاکستان میں کورونا اموات 2700 سے متجاوز
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان میں کورونا اموات 2700 سے متجاوز تفصیلات جانئے: DailyJang

پاکستان مریضوں کے لحاظ سے ممالک کی فہرست میں چین اور سعودی عرب سے بھی آگے نکل کر 15 ویں نمبر پر آ گیا ہے۔

کورونا وائرس کے ملک میں 86 ہزار 309مریض اب بھی اسپتالوں، قرنطینہ مراکز اور گھروں میں آئسولیشن میں ہیں، جبکہ 53 ہزار 291مریض اس بیماری سے صحت یاب ہو چکے ہیں۔ پنجاب میں کورونا کے مریضوں کی تعداد ایک بار پھر دوسرے صوبوں سے زیادہ 52 ہزار 601 ہو چکی ہے جبکہ اس سے ہلاکتیں بھی دیگر صوبوں سے زیادہ 969 ہو گئی ہیں۔

سندھ میں کورونا وائرس کے اب تک53 ہزار 805مریض سامنے آئے ہیں، جبکہ 831 کورونا مریض جان کی بازی ہار چکے ہیں۔کورونا وائرس کے بلوچستان میں 8 ہزار177 مریض اب تک رپورٹ ہوئے ہیں جہاں 85 افراد اس مرض سے انتقال کر چکے ہیں۔ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں 7 ہزار 934 کورونا وائرس کے متاثرہ مریض ہیں جبکہ 75 افراد اس وباء سے جان کی بازی ہار چکے ہیں۔آزاد کشمیر میں کورونا کے اب تک 604 مریض رپورٹ ہوئے ہیں جبکہ اس وائرس سے 12 مریض جاں بحق ہو چکے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان میں کورونا سے اموات 2500 سے متجاوزپاکستان میں کورونا سے اموات 2500 سے متجاوزملک میں بڑھتی ہوئی لاپروائی اور غیر محتاط رویے کے باعثگزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران سب سے زیادہ ریکارڈ 6 ہزار 472مریض سامنے آگئے ۔
مزید پڑھ »

دنیا کورونا سے نبردآزما اور بھارتی فورسز کشمیریوں کو شہید کررہی ہیں، پاکستان - ایکسپریس اردودنیا کورونا سے نبردآزما اور بھارتی فورسز کشمیریوں کو شہید کررہی ہیں، پاکستان - ایکسپریس اردوجموں و کشمیر میں ڈومیسائل جیسے قوانین کشمیریوں کے حقوق دبانے کی کوشش ہے، پاکستان
مزید پڑھ »

ملک میں مزید 2 ہزار 249 افراد کورونا سے متاثر، 66 اموات رپورٹ - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

ملک میں مزید 2 ہزار 249 افراد کورونا سے متاثر، 66 اموات رپورٹ - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

دنیا میں کورونا سے 80 لاکھ کے قریب افراد متاثردنیا میں کورونا سے 80 لاکھ کے قریب افراد متاثردنیا بھر میں کورونا وائرس کی موذی وباء نے مسلسل اپنے پنجے گاڑ رکھے ہیں، جس کے ناصرف مریضوں میں بلکہ اس سے اموات میں بھی ہر روز اضافہ ہو رہا ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-25 05:13:45