پاکستان کی چین کو برآمدات میں 100 فیصد اضافہ

پاکستان خبریں خبریں

پاکستان کی چین کو برآمدات میں 100 فیصد اضافہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 53%

ستمبر میں پاکستان کی چین کو برآمدات کی مجموعی مالیت350 ملین ڈالر رہی

نگراں وزیراطلاعات اور مونس الہی آمنے سامنے؛ الزامات کی بوچھاڑسردیوں کی آمد؛ کراچی سے چلنے والی 6 ٹرینوں کے اوقات تبدیلامریکی نژاد باشندہ سی ویو پر نہاتے ہوئے ڈوب کر جاں بحقمصباح الحق نے بھی ٹیم میں تبدیلی کا مشورہ دیدیااسلام آباد: گزشتہ سال کے مقابلے میں رواں سال ستمبر میں پاکستان کی چین کو برآمدات کی مجموعی مالیت 350 ملین ڈالر رہی۔

گوادر پرو کے مطابق ٹریڈ ڈیولپمنٹ اتھارٹی پاکستان کی جانب سے جاری کردہ تازہ ترین رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ستمبر 2023 میں پاکستان کی چین کو برآمدات کی مجموعی مالیت 350 ملین ڈالر رہی جو گزشتہ مالی سال کے اسی مہینے کے دوران 174 ملین ڈالر مالیت کی برآمدات کے مقابلے میں 100 فیصد زیادہ ہے۔گوادر پرو کے مطابق ستمبر میں دنیا کے تمام شراکت دار ممالک کو پاکستان کی مجموعی برآمدات 2اعشاریہ46 ارب ڈالر ریکارڈ کی گئیں، جن میں چین کا حصہ 14اعشاریہ 20ملین ڈالر...

مالی سال 23-24 کی پہلی سہ ماہی کے دوران دنیا کے تمام شراکت دار ممالک کو پاکستان کی برآمدات 6اعشاریہ 89ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، اس میں سے چین کو برآمدات کا حجم 729 اعشاریہ 7 ملین ڈالر رہا جو پاکستان کی مجموعی برآمدات کا تقریبا 10اعشاریہ 57 فیصد بنتا ہے۔مصباح الحق نے بھی ٹیم میں تبدیلی کا مشورہ دیدیاپاکستانی پولیس افسر نے اسرائیل کیخلاف جہاد پر جانے کی درخواست دے دی

خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کویت میں موجود فلسطینی ٹیچر کو افسوسناک خبر سنادی گئی؟کویت میں موجود فلسطینی ٹیچر کو افسوسناک خبر سنادی گئی؟ایک فلسطینی استاد کو غزہ کی پٹی میں اسرائیلی بمباری کے نتیجے میں خاندان کے 11 افراد کی موت کی المناک خبر سننے کو ملی۔
مزید پڑھ »

سعودی عرب: مکانات کے کرایوں میں بڑا اضافہسعودی عرب: مکانات کے کرایوں میں بڑا اضافہمحکمہ شماریات کے بیان کے مطابق سبزیوں کے نرخوں میں 6.3 فیصد کمی کے باعث کھانے پینے کی اشیا 0.2 فیصد سستی ہوئی ہیں۔
مزید پڑھ »

پاکستان میں اتنا ٹیلنٹ ہے لیکن۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مائیکل وان نے کیا کہا؟پاکستان میں اتنا ٹیلنٹ ہے لیکن۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مائیکل وان نے کیا کہا؟انہوں نے کہا کہ پاکستان میں اتنا ٹیلنٹ ہے لیکن وہ ایسی ٹیم کی طرح کھیلتے ہیں جسے یقین نہیں آتا کہ وہ بھارت کو ہرا سکتے ہیں۔
مزید پڑھ »

پاکستان میں اتنا ٹیلنٹ ہے لیکن۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مائیکل وان نے کیا کہا؟پاکستان میں اتنا ٹیلنٹ ہے لیکن۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مائیکل وان نے کیا کہا؟انہوں نے کہا کہ پاکستان میں اتنا ٹیلنٹ ہے لیکن وہ ایسی ٹیم کی طرح کھیلتے ہیں جسے یقین نہیں آتا کہ وہ بھارت کو ہرا سکتے ہیں۔
مزید پڑھ »

انتظامیہ کا ن لیگ کو مینار پاکستان پر جلسے کی اجازت دینے کا فیصلہانتظامیہ کا ن لیگ کو مینار پاکستان پر جلسے کی اجازت دینے کا فیصلہضلعی انتظامیہ نے 21 اکتوبر کو نواز شریف کی آمد پر مسلم لیگ ن کو مینار پاکستان پر جلسے کی اجازت دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ن کو مینار پاکستان پر جلسہ کرنے کی اجازت دی جا سکتی ہے، ڈسٹرکٹ انٹیلی جنس کمیٹی کا اجلاس آئندہ دو روز میں ہوگا، مسلم لیگ ن کو مینار پاکستان گراؤنڈ میں جلسہ کرنے کی اجازت شرائط کیساتھ دی جائے...
مزید پڑھ »

پاک بھارت ٹاکرا؛ انوشکا کی سچن ٹنڈولکر کیساتھ تصویر وائرلپاک بھارت ٹاکرا؛ انوشکا کی سچن ٹنڈولکر کیساتھ تصویر وائرلورلڈکپ میں آج پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں ایک دوسرے کے مدمقابل آئیں گی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-26 10:28:16