پاکستان کرکٹ میں پیچھے تنخواہوں میں آگے!!!! پاکستان ماڈرن ڈے کرکٹ سے بہت پہچھے ہے۔ ٹیسٹ کرکٹ کو دیکھ لیں سب یہی کہیں گے کہ ہم میں اور دنیا میں بہت فرق ہے۔ HafizImran TheRealPCB Pakistan
پہچھے ہے۔ ٹیسٹ کرکٹ کو دیکھ لیں سب یہی کہیں گے کہ ہم میں اور دنیا میں بہت فرق ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ شعبہ ڈومیسٹک اور اکیڈمیز کو ایک کرنے کا یہ بہترین وقت تھا کیونکہ ڈومیسٹک کرکٹ میں اب سب ٹیمیں پی سی بی کے کنٹرول میں ہیں۔ کہتے ہیں کہ کوئی کھلاڑی ایسا نہیں ہو گا جسے موقع نہیں ملے گا۔
ندیم خان کو نئی نئی ذمہ داری ملی ہے اس ملازمت کا یہ تقاضا بھی ہو سکتا ہے کہ وہ کہنا شروع کر دیں کہ پاکستان دنیائے کرکٹ سے پچاس سال پیچھے ہے ہو سکتا ہے ایسے بیانات اور سوچ سے یقیناً موجودہ انتظامیہ بہت خوش ہو کیونکہ وہ یہی سمجھتے ہیں کہ ماضی میں ملکی کرکٹ میں صرف تباہی ہوئی ہے کیونکہ عہدوں پر موجود رہنے کے لیے یہ کہنا ضروری ہے ہر طرف تباہی ہے۔ہمارے ہاں یہ روایت رہی ہے کہ جو چیئرمین کو اچھا لگے وہی بولا جائے اس دور پر فتن میں چیئرمین کے ساتھ چیف ایگزیکٹو اور ان کے دو پیاروں کو بھی شامل کیا جا...
دس برس تک متحدہ عرب امارات میں ایک ہی طرح کی پچز پر کھیلنے سے ہمارے بیٹنگ، فاسٹ باؤلنگ ٹیلنٹ کو سب سے نقصان ہوا ہے اس دوران ملک میں کرکٹ ہو رہی ہوتی تو حالات وہ نہ ہوتے جو نظر آ رہے ہیں۔ یقینی طور پر معیار اور نتائج میں اچھا خاصا فرق ہوتا۔ نئی ذمہ داریوں کے یقیناً کچھ تقاضے ہوتے ہیں کہیں ایسا تو نہیں کہ انہوں نے یہ الفاظ اس لیے استعمال کیے ہیں کہ بڑے صاحب خوش ہوں اور ان کے بیانیے کو تقویت ملے۔انتظامیہ کے نزدیک پاکستان کرکٹ دنیا سے پیچھے ہے لیکن بھاری تنخواہوں میں تو خاصی آگے نظر آتی ہے...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
دورہ انگلینڈ کے لیئے پاکستان کرکٹ ٹیم کی تیاریاں شروع کرنے کا فیصلہلاہور( سپورٹس رپورٹر ) دورہ انگلینڈ کے لیئے پاکستان کرکٹ ٹیم کی تیاریاں شروع کرنے کا فیصلہ۔ دورہ انگلینڈ کیلئے قومی ٹیم کا تربیتی کیمپ 7 جون سے شروع ہوگا۔ کیمپ
مزید پڑھ »
نسل پرستی صرف فٹبال ہی نہیں بلکہ کرکٹ میں بھی ہے، کرس گیل - Sport - Dawn News
مزید پڑھ »
پاکستان کرکٹ بورڈ نے بھی لوگوں کو نوکریوں سے نکالنا شروع کر دیا، کتنے فارغ کر دیئے گئے؟ حیران کن انکشافلاہور (ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے غیر ضروری اور غیر فعال اسٹاف فارغ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ پی سی بی کے مطابق ابھی صرف ایڈمن سے ملازمین نکالے گئے
مزید پڑھ »
جب عمران خان کرکٹ کھیلتے تھے تب سے ان کی دیوانی ہوں، امریکی گلوکارہ - Entertainment - Dawn News
مزید پڑھ »