دورہ انگلینڈ کے لیئے پاکستان کرکٹ ٹیم کی تیاریاں شروع کرنے کا فیصلہ TheRealPCB Cricket EnglandTour Preparations
۔ دورہ انگلینڈ کیلئے قومی ٹیم کا تربیتی کیمپ 7 جون سے شروع ہوگا۔ کیمپ میں 25 سے 30 کھلاڑیوں کو مدعو کیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق کیمپ میں سینٹرل کنٹریکٹ اور نان سینٹرل کنٹریکٹ یافتہ کھلاڑی شرکت کریں گے۔کھلاڑیوں کو بائیو سیکیور ماحول میں رکھا جائے گا۔کیمپ کے دوران کسی کھلاڑی کو گھر جانے کی اجازت نہیں ہوگی۔ زرائع کے مطابق کھلاڑیوں کیلئے نیشنل
کرکٹ اکیڈمی میں انتظامات جاری ہیں۔ کھلاڑی ایک دوسرے کا سامان استعمال نہیں کر سکیں گے۔ کھلاڑی اپنے کمروں میں سے تیار ہو کر پریکٹس کیلئے آئیں گے۔ ٹریننگ کے دوران ڈریسنگ روم کا استعمال نہیں ہوگا۔ کیمپ سے قبل ٹرینرز اور کھلاڑیوں کے کورونا ٹیسٹ ہونگے۔ کیمپ کی نگرانی ہیڈکوچ و چیف سلیکٹر مصباح الحق، باؤلنگ کوچ وقار یونس اور ڈاکٹر سہیل سلیم کریں گے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ویسٹ انڈیز کے 3 اہم کھلاڑیوں نے دورہ انگلینڈ سےمنع کر دیا -جمیکا: ویسٹ انڈیز کے تین کھلاڑیوں نے کورونا وائرس کے خوف سے دورہ انگلینڈ سے انکار کردیا۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق دورہ انگلینڈ کے لیے اعلان کردہ اسکواڈ میں شامل تین اہم کھلاڑیوں نے کورونا وائرس کے خطرے کے پیش نظر ٹیم کے ہمراہ جانے سے منع کر دیا ہے۔ بورڈ نے انکار …
مزید پڑھ »
پاکستان کے دورہ انگلینڈ کے امکانات روشن ہوگئے -لندن: انگلینڈ کرکٹ بورڈ نے جولائی سے بین الاقوامی کرکٹ کی واپسی کا اعلان کر دیا جس کے بعد پاکستان کے دورہ انگلینڈ کے امکانات روشن ہو گئے ہیں۔ ویسٹ انڈیز اور انگلینڈ کے مابین سیریز کی تاریخوں کا اعلان کر دیا گیا، ویسٹ انڈیز کی ٹیم 9 جون کو تین میچوں کی ٹیسٹ سیریز …
مزید پڑھ »
وزیراعظم عمران خان کا آرمی چیف کے ہمراہ آئی ایس آئی ہیڈ کوارٹرز کا دورہراولپنڈی: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے ہمراہ آئی ایس آئی ہیڈ کوارٹرز کا دورہ کیا ہے جہاں انھیں اہم امور پر بریفنگ دی گئی۔
مزید پڑھ »
فورس کمانڈر اینٹی نارکوٹکس پنجاب راشد منہاس کا پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کا دورہ اے این ایف افسرسنٹر سے مانیٹرنگ کے فرائض سرانجام دے رہا ہے۔ کمانڈرفورس کمانڈر اینٹی نارکوٹکس پنجاب راشد منہاس کا پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کا دورہ اے این ایف افسرسنٹر سے مانیٹرنگ کے فرائض سرانجام دے رہا ہے۔ کمانڈر Read News PSCAsafecities ForceNarcotics Monetring
مزید پڑھ »