پاکستان کے دورہ انگلینڈ کے امکانات روشن ہوگئے -

پاکستان خبریں خبریں

پاکستان کے دورہ انگلینڈ کے امکانات روشن ہوگئے -
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان کے دورہ انگلینڈ کے امکانات روشن ہوگئے ARYNewsUrdu

لندن: انگلینڈ کرکٹ بورڈ نے جولائی سے بین الاقوامی کرکٹ کی واپسی کا اعلان کر دیا جس کے بعد پاکستان کے دورہ انگلینڈ کے امکانات روشن ہو گئے ہیں۔

ٹیسٹ سیزیز مانچسٹر اور ہمپشائر میں کھیلی جائے گی، پہلا ٹیسٹ 8 سے 12 جولائی کو ایجس باؤل ہمپشائر میں کھیلا جائے گا، دوسرا ٹیسٹ اولڈ ٹریفورڈ میں 16 سے 20 جولائی کو کھیلا جاہے گا جب کہ تیسرا ٹیسٹ 24 سے 28 جولائی کو اولڈ ٹریفورڈ میں کھیلا جائے گا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ آئی سی سی گائیڈ لائنز کے مطابق آئندہ ماہ لاہور میں ٹریننگ سیشنز کی منصوبہ بندی کی جائے گی، حفظان صحت کےمطابق کھلاڑیوں کیلئے ٹریننگ سیشنز ترتیب دئیے جائیں گے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان کی تاریخ کی پہلی امریکا کے لئے براہ راست پرواز - ایکسپریس اردوپاکستان کی تاریخ کی پہلی امریکا کے لئے براہ راست پرواز - ایکسپریس اردومستقل بنیادوں پراجازت مل گئی تو پی آئی اےامریکا کیلئے براہ راست پروازیں شروع کرنے کا ارادہ رکھتا ہے،ترجمان پی آئی اے
مزید پڑھ »

نواز شریف کے پاکستان میں ہونے والے طبی ٹیسٹوں کی تحقیقات کا مطالبہ | Abb Takk Newsنواز شریف کے پاکستان میں ہونے والے طبی ٹیسٹوں کی تحقیقات کا مطالبہ | Abb Takk News
مزید پڑھ »

بینظیر اِنکم سپورٹ پروگرام کرپشن کیس ،جج کی رخصت کے باعث سماعت بغیر کارروائی کے ملتویبینظیر اِنکم سپورٹ پروگرام کرپشن کیس ،جج کی رخصت کے باعث سماعت بغیر کارروائی کے ملتویاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)احتساب عدالت اسلام آباد میں بینظیر اِنکم سپورٹ پروگرام کرپشن کیس کی سماعت جج کی رخصت کے باعث بغیر کارروائی کے ملتوی ہو
مزید پڑھ »

آمنہ عثمان، ملک ریاض کی بیٹیوں کی گرفتاری کے خلاف عبوری درخواست ضمانت منظورآمنہ عثمان، ملک ریاض کی بیٹیوں کی گرفتاری کے خلاف عبوری درخواست ضمانت منظورلاہور کے سیشن کورٹ نے حکام کو رئیل اسٹیٹ ٹائیکون اور بحریہ ٹاؤن کے مالک، ملک ریاض کی دونوں بیٹیوں عنبر ملک، پشمینہ ملک اور تیسری خاتون آمنہ عثمان ملک کو 15 جون تک گرفتار کرنے سے روک دیا ہے۔
مزید پڑھ »

مریم نواز کا لاہور میں کورونا کے 6 لاکھ مریضوں کی پیشگوئی کی خبر پر ٹویٹمریم نواز کا لاہور میں کورونا کے 6 لاکھ مریضوں کی پیشگوئی کی خبر پر ٹویٹلاہور: (دنیا نیوز) مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم نواز نے اپنی ٹویٹ میں افسوس کا اظہار کرتے ہوئے لکھا کہ نااہل حکومت غفلت کی مرتکب ہو رہی ہے۔ حکومت کو وبا سے نمٹنے کی بجائے نواز شریف کی فکر لاحق ہے۔
مزید پڑھ »

مریم نواز کا لاہور میں کورونا کے 6 لاکھ مریضوں کی پیشگوئی کی خبر پر ٹویٹمریم نواز کا لاہور میں کورونا کے 6 لاکھ مریضوں کی پیشگوئی کی خبر پر ٹویٹلاہور: (دنیا نیوز) مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم نواز نے اپنی ٹویٹ میں افسوس کا اظہار کرتے ہوئے لکھا کہ نااہل حکومت غفلت کی مرتکب ہو رہی ہے۔ حکومت کو وبا سے نمٹنے کی بجائے نواز شریف کی فکر لاحق ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-14 05:16:00