وزیراعظم عمران خان کا آرمی چیف کے ہمراہ آئی ایس آئی ہیڈ کوارٹرز کا دورہ

پاکستان خبریں خبریں

وزیراعظم عمران خان کا آرمی چیف کے ہمراہ آئی ایس آئی ہیڈ کوارٹرز کا دورہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 83%

وزیراعظم عمران خان کا آرمی چیف کے ہمراہ آئی ایس آئی ہیڈ کوارٹرز کا دورہ

ذرائع کے مطابق وفاقی وزرا شاہ محمود قریشی، اسد عمر اور معاون خصوصی ڈاکٹر معید یوسف بھی ہمراہ تھے۔ آئی ایس آئی کے سربراہ لیفٹنٹ جنرل فیض حمید نے ہیڈ کوارٹرز آمد پر وزیراعظم کا استقبال کیا۔

اجلاس کے دوران وزیرِاعظم عمران خان کو پیچیدہ علاقائی اور داخلی چیلنجز پر بریفنگ دی گئی اور امن کی بحالی کے لئے پاکستانی کاوشوں سے متعلق تفصیل سے آگاہ کیا گیا۔ اس موقع پر وزیراعظم عمران خان نے آئی ایس آئی کی قربانیوں اور انتھک کاوشوں کو خصوصی طور پر سراہا اور کہا کہ ملکی سلامتی اور خود مختاری کے تحفظ کے لئے کوئی دقیقہ فروگزاشت نہیں کیا جائے گا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مودی کی پالیسیاں خطے کے امن کیلئے خطرہ ہیں: عمران خان کا اطالوی وزیراعظم سے رابطہمودی کی پالیسیاں خطے کے امن کیلئے خطرہ ہیں: عمران خان کا اطالوی وزیراعظم سے رابطہاسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان کا اٹلی کے وزیراعظم سے ٹیلیفونک رابطہ ہوا جس میں عمران خان نے انہیں دورہ پاکستان کی دعوت دیدی ہے۔
مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کا اطالوی ہم منصب سے ٹیلی فونک رابطہ - ایکسپریس اردووزیراعظم عمران خان کا اطالوی ہم منصب سے ٹیلی فونک رابطہ - ایکسپریس اردووزیراعظم کا اٹلی میں کورونا وائرس کے باعث ہونے والی ہلاکتوں پر اظہارِ افسوس
مزید پڑھ »

وزیراعظم کا کورونا کیساتھ جینے مرنے کا اعلان عوام دشمن ہے، نیر بخاریوزیراعظم کا کورونا کیساتھ جینے مرنے کا اعلان عوام دشمن ہے، نیر بخاریسابق سینیٹر نیر بخاری نے حکومت سے سرکاری ملازمین اور کاروباری شعبہ سے وابستہ افراد کا کورونا ٹیسٹ لازمی کرانے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ بڑے شہروں میں کورونا وبا کا تناسب خطرناک حد سے زائد ہے، لاہور کےچھ لاکھ سے زائد شہری کورونا کے خطرے میں ہیں، وفاقی صوبائی دفاتر کھلنے سے لاکھوں افراد بغیر کورونا ٹیسٹ دفاتر آئیں گے
مزید پڑھ »

وزیراعظم کاہیلتھ ورکرز کے کروناوائرس کا شکار ہونے کا نوٹسوزیراعظم کاہیلتھ ورکرز کے کروناوائرس کا شکار ہونے کا نوٹسوزیراعظم نے ڈاکٹرز اور دیگر طبی عملے کے کرونا وائرس کا شکار ہونے کا نوٹس لیتے ہوئے ہدایت کی کہ ہیلتھ ورکرز کی حفاظت کیلئے فول پروف منصوبہ ترتیب دیا جائے SamaaTV
مزید پڑھ »

Render Time: 2025-03-09 21:00:28