وزیراعظم کا اٹلی میں کورونا وائرس کے باعث ہونے والی ہلاکتوں پر اظہارِ افسوس
وزیراعظم عمران خان نے اٹلی کے وزیراعظم سے ٹیلی فونک رابطہ کرکے اٹلی میں کورونا وائرس کے باعث ہونے والی ہلاکتوں پر افسوس کا اظہار کیا۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے اٹلی کے وزیراعظم سے ٹیلی فونک رابطہ کرکے اٹلی میں کورونا وائرس کے باعث ہونے والی ہلاکتوں پر افسوس کا اظہار کیا۔ دونوں رہنماؤں کے درمیان کورونا وبا سمیت مختلف معلومات پر بات چیت کی گئی جب کہ وزیراعظم عمران خان نے اپنے اطالوی ہم منصب کو پاکستان میں حکومت کی جانب سے کورونا وائرس کے تدارک کے لیے کیے گئے اقدامات سے آگاہ کیا۔
وزیراعظم عمران خان نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے کریک ڈاؤن سے متعلق خدشات سے آگاہ کیا اور بتایا کہ بھارت کی جانب سے کشمیر کی حیثیت تبدیل کرنا اقوام متحدہ کی قراردادوں اور جنیوا کنونشن کی خلاف ورزی ہے، مودی حکومت کی پالیسیاں خطے کے امن کے لیے خطرہ ہیں، کورونا وباء کے دوران بھارت میں مسلمانوں کے ساتھ ہونے والے سلوک پر عالمی برادری آواز اٹھائے۔ وزیراعظم عمران خان نے اطالوی وزیراعظم کو دورہ پاکستان کی دعوت بھی...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
وزیراعظم عمران خان کا کورونا صورتحال پر قوم کو اعتماد میں لینے کا فیصلہ
مزید پڑھ »
وزیراعظم عمران خان کا قوم سے ایک مرتبہ پھر مخاطب ہونے کا فیصلہاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان میں عید الفطر کے گزرتے ہی کورونا وائرس کے وار تیز ہو گئے ہیں اور روزانہ کی بنیاد پر تقریبا تین ہزار مریض سامنے آ رہے
مزید پڑھ »
چینی سکینڈل: پیپلز پارٹی نے وزیراعظم عمران خان کی گرفتاری کا مطالبہ کردیاکراچی: (دنیا نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی نے چینی سکینڈل پر وزیراعظم عمران خان، عبدالحفیظ شیخ، اسد عمر عبدالرزاق داؤد اور عثمان بزدار کو ذمہ دار قرار دیتے ہوئے ان کی گرفتاری کا مطالبہ کر دیا ہے۔
مزید پڑھ »
مودی کی پالیسیاں خطے کے امن کیلئے خطرہ ہیں: عمران خان کا اطالوی وزیراعظم سے رابطہاسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان کا اٹلی کے وزیراعظم سے ٹیلیفونک رابطہ ہوا جس میں عمران خان نے انہیں دورہ پاکستان کی دعوت دیدی ہے۔
مزید پڑھ »
مودی کی پالیسیاں خطے کے امن کیلئے خطرہ ہیں: عمران خان کا اطالوی وزیراعظم سے رابطہاسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان کا اٹلی کے وزیراعظم سے ٹیلیفونک رابطہ ہوا جس میں عمران خان نے انہیں دورہ پاکستان کی دعوت دیدی ہے۔
مزید پڑھ »
وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس کل ہوگااسلام آباد : وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس کل ہوگا، جس میں این سی سی کے گزشتہ اجلاسوں کے فیصلوں کی توثیق کی جائے گی
مزید پڑھ »