وزیراعظم کا کورونا کیساتھ جینے مرنے کا اعلان عوام دشمن ہے، نیر بخاری

پاکستان خبریں خبریں

وزیراعظم کا کورونا کیساتھ جینے مرنے کا اعلان عوام دشمن ہے، نیر بخاری
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

وزیراعظم کا کورونا کیساتھ جینے مرنے کا اعلان عوام دشمن ہے، نیر بخاری تفصیلات جانئے: DailyJang

نیر بخاری کا کہنا تھا کہ کورونا کی شروعات میں ہی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نےوفاقی حکومت کی لاپرواہی اور غلط پالیسی پر خبر دار کیا تھا۔

نیر بخاری نے کہا ہے کہ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے مختلف علاقے کورونا وبا سے متاثرہ ہیں، لوگوں کی زندگیاں کورونا کے حوالے کرنے کا اعلان شیرو اور ٹایئگر زہنیت کی عکاسی ہے۔ انہوں نے مزید کہا ہے کہ تبدیلی لانے والوں کو اُلٹی گنگا بہانے کے محاورے کا مطلب سمجھ آگیا یا کہ ابھی کچھ باقی ہے۔ اُن کا وزیر اعظم عمران خان پر تنقید کرتے ہوئے کہنا تھا کہ شیخ چلی دوم وزیراعظم کورونا کوپشاور کی بی آر ٹی تعمیر کی طرح کا مزاق سمجھ رہے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وائرس کا زور آہستہ آہستہ ٹوٹ رہا ہےکورونا وائرس کا زور آہستہ آہستہ ٹوٹ رہا ہےکورونا وائرس کا زور آہستہ آہستہ ٹوٹ رہا ہے، سینئر ڈاکٹر کا دعویٰ ARYNewsUrdu COVID19
مزید پڑھ »

پاکستان کا کورونا وائرس اٹلی والا نہیں ہے: خرم شیرزمانپاکستان کا کورونا وائرس اٹلی والا نہیں ہے: خرم شیرزمانپاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کراچی کے صدر اور رکنِ سندھ اسمبلی خرم شیر زمان کہتے ہیں کہ پاکستان میں موجود کورونا وائرس وہ والا کورونا نہیں جو اٹلی کے اندر ہے۔
مزید پڑھ »

لاہور میں کورونا کے 6 لاکھ 70 ہزار سے زائد کیسز کا اندازہ: سمری میں انکشافلاہور میں کورونا کے 6 لاکھ 70 ہزار سے زائد کیسز کا اندازہ: سمری میں انکشاف
مزید پڑھ »

لاہور میں کورونا کے ’6 لاکھ سے زیادہ متاثرین کے امکانات‘، وزیر صحت کا انکارلاہور میں کورونا کے ’6 لاکھ سے زیادہ متاثرین کے امکانات‘، وزیر صحت کا انکارپاکستان کے صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں کورونا کے 6 لاکھ سے زیادہ ممکنہ متاثرین کی موجودگی کے خدشات کے بارے میں حکومتی سمری منظر عام پر آنے کے بعد صوبائی حکام کا کہنا ہے کہ یہ محض اندازے ہیں اور یہ کہنا درست نہیں کہ لاہور میں کورونا کے چھ لاکھ سے زیادہ متاثرین موجود ہیں۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-10 04:08:30