پاکستان میں گدھوں کی تعداد میں ایک لاکھ اضافہ

پاکستان خبریں خبریں

پاکستان میں گدھوں کی تعداد میں ایک لاکھ اضافہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 51%

07:05 PM, 8 Jun, 2023, متفرق خبریں, کاروباری, اسلام آباد : ملک بھر میں گدھوں کی تعداد مزید ایک لاکھ  کا اضافہ ہوگیا ہے۔ اقتصادی سروے کے مطابق پاکستان میں

اسلام آباد : ملک بھر میں گدھوں کی تعداد مزید ایک لاکھ کا اضافہ ہوگیا ہے۔ اقتصادی سروے کے مطابق پاکستان میں گزشتہ سال ستاون لاکھ گدھے تھے جو اب بڑھ کر اٹھاون لاکھ ہو گئے ہیں۔

پاکستان کی معاشی ترقی موجودہ مالی سال میں 0.29 فیصد رہی جو گذشتہ مالی سال میں 6.1 فیصد رہی۔ موجودہ مالی سال زرعی شعبے میں ترقی 1.55 فیصد رہی جو گذشتہ مالی سال 4.27 فیصد رہی۔صنعتی شعبے کی ترقی موجودہ مالی سال میں منفی 2.94 رہی جو گذشتہ مالی سال میں 6.83 فیصد رہی۔ موجودہ مالی سال میں خدمات کے شعبے میں 0.86 فیصد رہی جو گذشتہ مالی سال میں 6.19 فیصد تھی۔

سروے رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ایک سال میں بھینسوں کی تعداد میں 13 لاکھ کا اضافہ ہوا جس کے بعد ملک میں بھینسوں کی تعداد 4 کروڑ37 لاکھ سے 4 کروڑ 50 لاکھ ہو گئی ہے۔اقتصادی سروے میں بتایا گیا ہے کہ ایک سال میں بھیڑوں کی تعداد میں 4 لاکھ کا اضافہ ہوا، اضافے کے بعد ملک میں بھیڑوں کی تعداد 3 کروڑ 23 لاکھ ہو گئی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

NeoNewsUR /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک میں گدھوں کی تعداد میں کتنا اضافہ ہوا؟ اعداد و شمار جاریملک میں گدھوں کی تعداد میں کتنا اضافہ ہوا؟ اعداد و شمار جاریملک میں گدھوں کی تعداد مزید ایک لاکھ بڑھ گئی ہے: اقتصادی سروے رپورٹ
مزید پڑھ »

ملک میں گدھوں کی تعداد بڑھ کر 58 لاکھ تک پہنچ گئی - ایکسپریس اردوملک میں گدھوں کی تعداد بڑھ کر 58 لاکھ تک پہنچ گئی - ایکسپریس اردوایک سال کے دوران مویشیوں کی تعداد میں بھی 21 لاکھ کا اضافہ ہوا، اقتصادی سروے
مزید پڑھ »

واٹس ایپ میں ایک نئے فیچر چینلز کا اضافہواٹس ایپ میں ایک نئے فیچر چینلز کا اضافہمیٹا کی زیرملکیت میسجنگ پلیٹ فارم واٹس ایپ میں حالیہ ہفتوں میں کئی نئے فیچرز کا اضافہ کیا گیا ہے۔میسج ایڈیٹنگ، لاک چیٹس اور ایک اکاؤنٹ کئی ڈیوائسز میں استعمال
مزید پڑھ »

واٹس ایپ میں ایک نئے فیچر چینلز کا اضافہ.واٹس ایپ میں ایک نئے فیچر چینلز کا اضافہ.میٹا کی زیرملکیت میسجنگ پلیٹ فارم واٹس ایپ میں حالیہ ہفتوں میں کئی نئے فیچرز کا اضافہ کیا گیا ہے۔میسج ایڈیٹنگ، لاک چیٹس اور ایک اکاؤنٹ کئی ڈیوائسز میں استعمال
مزید پڑھ »

4 غیر ملکی کارڈیک اسٹنٹس کی قیمتوں کا تعین کر دیا گیا4 غیر ملکی کارڈیک اسٹنٹس کی قیمتوں کا تعین کر دیا گیااسلام آباد : پاکستان میں غیر ملکی کارڈیک اسٹنٹس کی قیمتوں کا تعین کر دیا گیا، جس میں 2 امریکی، ایک جاپانی، ایک اٹلی، ترکش اسٹنٹ شامل ہیں۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-03 00:12:29