ملک میں گدھوں کی تعداد بڑھ کر 58 لاکھ تک پہنچ گئی - ایکسپریس اردو

پاکستان خبریں خبریں

ملک میں گدھوں کی تعداد بڑھ کر 58 لاکھ تک پہنچ گئی - ایکسپریس اردو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

ایک سال میں گدھوں کی تعداد میں 1 لاکھ کا اضافہ ہوا مزید پڑھیں: ExpressNews

رواں مالی سال کے دوران ملک میں گدھوں کی تعداد بڑھ کر 58 لاکھ تک پہنچ گئی ہے۔

مالی سال 23-2022 کے جاری کردہ اقتصادی سروے میں بتایا گیا ہے کہ ایک سال کے دوران گدھوں کی تعداد میں 1 لاکھ کا اضافہ ہوا، جس کے بعد گدھوں کی مجموعی تعداد 58 لاکھ ہوگئی۔گذشتہ برس مویشیوں کی تعداد 5 کروڑ 34 لاکھ تھی جو 21 لاکھ کے اضافے کے بعد 5 کروڑ 55 لاکھ ہو گئی ۔ اقتصادی سروے میں بتایا گیا ہے کہ ایک سال کے دوران بھینسوں کی تعداد میں 13 لاکھ کا اضافہ ہوا جبکہ بھیڑوں کی تعداد 4 لاکھ تک بڑھ گئی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک میں گدھوں کی تعداد میں کتنا اضافہ ہوا؟ اعداد و شمار جاریملک میں گدھوں کی تعداد میں کتنا اضافہ ہوا؟ اعداد و شمار جاریملک میں گدھوں کی تعداد مزید ایک لاکھ بڑھ گئی ہے: اقتصادی سروے رپورٹ
مزید پڑھ »

رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 12 کروڑ 59 لاکھ، الیکشن کمیشن نے اعدادوشمار جاری کردیے - ایکسپریس اردورجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 12 کروڑ 59 لاکھ، الیکشن کمیشن نے اعدادوشمار جاری کردیے - ایکسپریس اردورجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 12 کروڑ 59 لاکھ، الیکشن کمیشن نے اعدادوشمار جاری کردیے expressnews
مزید پڑھ »

ملک بھر میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد کتنی ہے؟ رپورٹ جاریملک بھر میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد کتنی ہے؟ رپورٹ جاریالیکشن کمیشن نے 31 مئی 2023 تک رجسٹرڈ ووٹرز کے اعداد وشمار جاری کردیے جس کے مطابق ملک بھر میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 12 کرو
مزید پڑھ »

ملک میں فرنس آئل کی فروخت میں 11 ماہ کے دوران 45 فیصد کمیملک میں فرنس آئل کی فروخت میں 11 ماہ کے دوران 45 فیصد کمیاسلام آباد: (دنیا نیوز) ملک میں فرنس آئل کی فروخت میں مالی سال کے پہلے 11ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 45 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔
مزید پڑھ »

ملک میں فرنس آئل کی فروخت میں 11 ماہ کے دوران 45 فیصد کمیملک میں فرنس آئل کی فروخت میں 11 ماہ کے دوران 45 فیصد کمیاسلام آباد: (دنیا نیوز) ملک میں فرنس آئل کی فروخت میں مالی سال کے پہلے 11ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 45 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔
مزید پڑھ »

رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد ساڑھے 12 کروڑ سے تجاوز کر گئی اعدادو شمار جاریرجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد ساڑھے 12 کروڑ سے تجاوز کر گئی اعدادو شمار جاریالیکشن کمیشن آف پاکستان نے ملک بھر میں رجسٹرڈ ووٹرز سے متعلق اعدادو شمار جاری کر دیئے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-03 00:05:55