رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 12 کروڑ 59 لاکھ، الیکشن کمیشن نے اعدادوشمار جاری کردیے - ایکسپریس اردو

پاکستان خبریں خبریں

رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 12 کروڑ 59 لاکھ، الیکشن کمیشن نے اعدادوشمار جاری کردیے - ایکسپریس اردو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 12 کروڑ 59 لاکھ، الیکشن کمیشن نے اعدادوشمار جاری کردیے expressnews

ملک میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 12 کروڑ 59 لاکھ 63 ہزار تک پہنچ گئی، الیکشن کمیشن نے اعدادوشمار جاری کردیے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق الیکشن کمیشن نے 31 مئی 2023 تک کے رجسٹرڈ ووٹرز کے اعدادوشمار جاری کردیے ہیں جن کے مطابق ملک میں رجسٹرڈ ووٹرزکی تعداد 12 کروڑ 59 لاکھ 63 ہزار تک پہنچ گئی ہے۔ اعدادوشمار کے مطابق مرد ووٹرز کی تعداد 6 کروڑ 80 لاکھ 48 ہزار 816 اورخواتین ووٹرز کی تعداد 5 کروڑ 79 لاکھ 14 ہزار 782 ہے۔اعدادوشمار کے مطابق پنجاب میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 7 کروڑ 16 لاکھ 6 ہزار 379 ہے، جبکہ سندھ میں 2 کروڑ 64 لاکھ 88 ہزار 841 رجسٹرڈ ووٹرز ہیں۔

خیبرپختونخوا میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 2 کروڑ 15 لاکھ 82 ہزار 556 ہے جبکہ بلوچستان میں 52 لاکھ 60 ہزار 247 رجسٹرڈ ووٹرز ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک بھر میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد کتنی ہے؟ رپورٹ جاریملک بھر میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد کتنی ہے؟ رپورٹ جاریالیکشن کمیشن نے 31 مئی 2023 تک رجسٹرڈ ووٹرز کے اعداد وشمار جاری کردیے جس کے مطابق ملک بھر میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 12 کرو
مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن نے فواد چوہدری کو شوکاز نوٹس جاری کر دیاالیکشن کمیشن نے فواد چوہدری کو شوکاز نوٹس جاری کر دیاالیکشن کمیشن نے فواد چوہدری کو شوکاز جاری کرتے ہوئے کیس کی مزید سماعت 15 جون تک ملتوی کردی۔ DailyJang
مزید پڑھ »

اقتصادی رابطہ کمیٹی نے 49 ادویات کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دیدیاقتصادی رابطہ کمیٹی نے 49 ادویات کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دیدیاجلاس میں اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کیلئے 12 کروڑ 14 لاکھ روپے اور وزارت اطلاعات و نشریات کیلئے 70 کروڑروپے کی منظوری دی گئی ہے۔
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی رہنماؤں کے نام پر کتنی گاڑیاں رجسٹرڈ ہیں ؟ تفصیلات سامنے آگئیںپی ٹی آئی رہنماؤں کے نام پر کتنی گاڑیاں رجسٹرڈ ہیں ؟ تفصیلات سامنے آگئیںلاہور: محکمہ ایکسائز نے تحریک انصاف کے رہنماؤں کے نام رجسٹرڈ گاڑیاں‎ ‎کی تفصیلات نیب کو ‏بھجوا دیں، نیب نے لاہور سمیت پنجاب بھر سے تفصیلات مانگی تھیں۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-03 13:57:14