پی ٹی آئی رہنماؤں کے نام پر کتنی گاڑیاں رجسٹرڈ ہیں ؟ تفصیلات سامنے آگئیں

پاکستان خبریں خبریں

پی ٹی آئی رہنماؤں کے نام پر کتنی گاڑیاں رجسٹرڈ ہیں ؟ تفصیلات سامنے آگئیں
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پی ٹی آئی رہنماؤں کے نام پر کتنی گاڑیاں رجسٹرڈ ہیں ؟ تفصیلات سامنے آگئیں مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق القادر ٹرسٹ کرپشن کیس میں محکمہ ایکسائز نے تحریک انصاف کے رہنماؤں کے نام رجسٹرڈ گاڑیاں‎ ‎کی تمام تر تفصیلات نیب کو ‏بھجوا دیں۔

محکمہ ایکسائز نے تمام دفاتر سے تفصیلات جمع کر ‏کے نیب کو بھجوائیں، نیب نے کرپشن کیس کی تحقیقات کیلئے محکمہ ایکسائز سے تفصیلات مانگی تھیں۔ محکمہ ایکسائز نے بتایا کہ سب سے زیادہ 22 گاڑیاں فرحت شہزادی کے نام پر رجسٹرڈ ہیں جبکہ فواد ‏چودھری کے نام پر 1 اور شہزاد اکبر کے نام پر 2گاڑیاں رجسٹرڈ ہیں۔نیب نے کرپشن کیس کی تحقیقات کیلئے محکمہ ایکسائز سے تفصیلات مانگی تھیں ۔ محکمہ ایکسائز نے تمام دفاتر سے تفصیلات جمع کر ‏کے نیب کو بھجوا دی گئیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ٹی آئی کے کس رہنما کے پاس کتنی گاڑیاں؟ تفصیلات نیب کو بھجوادی گئیںپی ٹی آئی کے کس رہنما کے پاس کتنی گاڑیاں؟ تفصیلات نیب کو بھجوادی گئیںمحکمہ ایکسائز نے پی ٹی آئی رہنماؤں کے نام پر رجسٹرڈ گاڑیوں کی تفصیل نیب کو بھجوادی۔ تفصیلات جانیے: PTIOfficial NAB DailyJang
مزید پڑھ »

آئی جی پنجاب نے فون کالز پر پی ٹی آئی کو دہشت گرد جماعت قرار دیا، حماد اظہرآئی جی پنجاب نے فون کالز پر پی ٹی آئی کو دہشت گرد جماعت قرار دیا، حماد اظہرآئی جی نے اب تک تحریک انصاف کے خلاف واحد ثبوت یہی دیا ہے کہ قیادت نے مبینہ طور پر 9 مئی کو ایک دوسرے کو کال کی۔ تفصیلات جانیے: Hammadazhar IGpunjab DailyJang
مزید پڑھ »

شاہ محمود قریشی کو اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا - ایکسپریس اردوشاہ محمود قریشی کو اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا - ایکسپریس اردوپی ٹی آئی کے کارکنان حوصلہ رکھیں غروب کے بعد طلوع بھی ہے، شاہ محمود قریشی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-03 22:08:28