پی ٹی آئی کے کس رہنما کے پاس کتنی گاڑیاں؟ تفصیلات نیب کو بھجوادی گئیں

پاکستان خبریں خبریں

پی ٹی آئی کے کس رہنما کے پاس کتنی گاڑیاں؟ تفصیلات نیب کو بھجوادی گئیں
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

محکمہ ایکسائز نے پی ٹی آئی رہنماؤں کے نام پر رجسٹرڈ گاڑیوں کی تفصیل نیب کو بھجوادی۔ تفصیلات جانیے: PTIOfficial NAB DailyJang

ذرائع کے مطابق نیب نے پی ٹی آئی رہنماؤں کے نام پر موجود گاڑیوں کی تفیصل لاہور سمیت پنجاب بھر سے طلب کی تھی۔ذرائع کے مطابق شفقت محمود کے نام پر 4، عمر ایوب اور فواد چوہدری کے نام پر 1،1

گاڑی رجسٹرڈ ہے۔نیب نے مبینہ کرپشن کیس کی تحقیقات کےلیے محکمہ ایکسائز سے گاڑیوں کی تفصیلات طلب کی تھیں۔ محکمہ ایکسائز نے موقف اختیار کیا کہ تمام دفاتر سے تفصیلات جمع کرکے نیب کو بھجوا دی گئیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آئی جی پنجاب نے فون کالز پر پی ٹی آئی کو دہشت گرد جماعت قرار دیا، حماد اظہرآئی جی پنجاب نے فون کالز پر پی ٹی آئی کو دہشت گرد جماعت قرار دیا، حماد اظہرآئی جی نے اب تک تحریک انصاف کے خلاف واحد ثبوت یہی دیا ہے کہ قیادت نے مبینہ طور پر 9 مئی کو ایک دوسرے کو کال کی۔ تفصیلات جانیے: Hammadazhar IGpunjab DailyJang
مزید پڑھ »

شاہ محمود قریشی کو اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا - ایکسپریس اردوشاہ محمود قریشی کو اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا - ایکسپریس اردوپی ٹی آئی کے کارکنان حوصلہ رکھیں غروب کے بعد طلوع بھی ہے، شاہ محمود قریشی
مزید پڑھ »

ہاشم ڈوگر گروپ کے 3 ارکان جہانگیر ترین سے جا ملےہاشم ڈوگر گروپ کے 3 ارکان جہانگیر ترین سے جا ملےلاہور: (دنیا نیوز) پی ٹی آئی کے سابق رہنما ہاشم ڈوگر گروپ کے تین ارکان نے جہانگیر ترین کے گروپ میں شمولیت اختیار کر لی۔
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی میں ہی ہوں، جہانگیر ترین سے کوئی رابطہ نہیں، اسد قیصرپی ٹی آئی میں ہی ہوں، جہانگیر ترین سے کوئی رابطہ نہیں، اسد قیصرپاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اسد قیصر نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی میں ہی ہوں، جہانگیر ترین سے کوئی رابطہ نہیں۔
مزید پڑھ »

بغاوت پر اکسانے کا کیس: شہباز گل کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاریبغاوت پر اکسانے کا کیس: شہباز گل کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاریاسلام آباد: (دنیا نیوز) اسلام آباد کی سیشن عدالت نے بغاوت پر اکسانے کے کیس میں پی ٹی آئی رہنما شہباز گل کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-04 01:57:34