بغاوت پر اکسانے کا کیس: شہباز گل کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری ShahbazGill Pti Pakistan
اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس کے جج طاہر عباس نے شہباز گل کے خلاف بغاوت پر اکسانے کے کیس کی سماعت کی۔
دورانِ سماعت وکیل صفائی نے کہا کہ ڈیوٹی مجسٹریٹ نے آرڈر کیا تھا کہ متعلقہ جج استثنیٰ کی درخواست پر فیصلہ سنائیں گے، اس پر جونیئر پراسیکیوٹر نے کہا کہ ڈیوٹی جج نے استثنیٰ کی درخواست پر فیصلہ آج سنانے کا حکم دیا تھا۔عدالت نے سماعت میں 11 بجے تک وقفہ کر دیا اور شہباز گل کے ناقابل ضمانت وارنٹ کی رپورٹ طلب کر لی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بغاوت پر اکسانے کا کیس: شہباز گل کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاریاسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس کے جج طاہر عباس نے شہبازگل کے خلاف بغاوت پراکسانے کے کیس کی سماعت کی
مزید پڑھ »
سینٹرل کنٹریکٹ میں بڑے پیمانے پر کھلاڑیوں کی ترقی و تنزلی کا امکانپاکستان کرکٹ بورڈ کا قومی کرکٹرز کے نئے سینٹرل کنٹریکٹ پر کام جاری ہے۔ DailyJang
مزید پڑھ »
سپریم کورٹ کا فحاشی و عریانی کو آرٹ سے تعبیر کرنا حیران کن ہے: جے یو آئیاسلام آباد: (دنیا نیوز) جے یو آئی کے ترجمان اسلم غوری نے کہا ہے کہ نجی چینل کے فحش ڈرامے کے خلاف کیس پر سپریم کورٹ کا فیصلہ شریعت کے متصادم ہے۔
مزید پڑھ »
جعلی بھرتیوں کا کیس؛ پرویز الٰہی کے جسمانی ریمانڈ پر استدعا پر فیصلہ محفوظجعلی بھرتیوں کے کیس میں پرویز الٰہی کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا پر فیصلہ محفوظ کرلیاگیا۔
مزید پڑھ »
یاسمین راشد کیس کا فیصلہ عجلت میں کیا گیا، عطا تارڑیاسمین راشد کو عدالت نے ریلیف دیا، پی ٹی آئی کی خاتون رہنما کا نام ایف آئی آر میں درج ہے تفصیلات جانیے: AttaTarar YasminRashid 9May DailyJang
مزید پڑھ »