یاسمین راشد کو عدالت نے ریلیف دیا، پی ٹی آئی کی خاتون رہنما کا نام ایف آئی آر میں درج ہے تفصیلات جانیے: AttaTarar YasminRashid 9May DailyJang
میڈیا سے گفتگو میں عطا اللّٰہ تارڑ نے کہا کہ یاسمین راشد کو عدالت نے ریلیف دیا، پی ٹی آئی کی خاتون رہنما کا نام ایف آئی آر میں درج ہے، وہ کور کمانڈر ہاؤس حملے کی ویڈیوز میں بھی نظر آئی ہیں۔
وزیراعظم کے معاون خصوصی نے مزید کہا کہ لیڈروں کی ہدایت پر شرپسندوں نے آگ لگائی، 9 مئی کو تمام کارروائیاں منصوبہ بندی کے تحت کی گئیں، یاسمین راشد کیس کا فیصلہ عجلت میں کیا گیا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
یاسمین راشد کو کیس سے عجلت میں بری کیا گیا، عطا تارڑیاسمین راشد کو کیس سے عجلت میں بری کیا گیا، عطا تارڑ ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
جناح ہاؤس حملہ کیس: پنجاب پولیس کا یاسمین راشد کی بریت چیلنج کرنے کا فیصلہجناح ہاؤس پر حملے کی تحقیقات سائنسی بنیادوں پر آگے بڑھائی جا رہی ہیں، پنجاب پولیس تفصیلات جانیے: DailyJang YasminRashid PTI
مزید پڑھ »
پرویز الہٰی رہائی کے بعد ایک اور مقدمے میں گرفتارپرویزالہٰی کو پنجاب اسمبلی میں جعلی بھرتیوں کے کیس میں گرفتار کیا گیا ہے، ترجمان محکمہ اینٹی کرپشن تفصیلات جانیے: DailyJang PervaizElahi PTI
مزید پڑھ »
گوجرانوالا کی عدالت سے بریت کے بعد پرویز الہیٰ ایک اور مقدمے میں گرفتاراینٹی کرپشن حکام کا کہنا ہے کہ پرویزالہی کو پنجاب اسمبلی میں جعلی بھرتیوں کے کیس میں گرفتار کیا گیا ہے
مزید پڑھ »
نادرا 30 شہروں میں پاسپورٹ بھی بنائے گاپاکستان کے 30 شہروں میں نادرا دفاتر میں ون ونڈو پاسپورٹ کاؤنٹر شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ DailyJang
مزید پڑھ »