ملک بھر میں حفاظتی ٹیکہ جات پروگرام کی کوریج بہت کمزور ہے، سینیٹ کی قائمہ کمیٹی میں بریفنگ
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے صحت میں حکام نے کہا ہے کہ ملک بھر میں حفاظتی ٹیکہ جات پروگرام کی کوریج بہت کمزور ہے جبکہ پاکستان دنیا میں واحد ملک ہے جس میں 88 پولیو ورکرز کی شہادتیں ہوئیں ہیں۔
صحت کوآرڈینیٹر ڈاکٹر مختار بھرتھ نے بتایا کہ قومی ادارہ صحت عالمی معیارکا ادارہ ہے، پولیو کیسز کی تلاش، تشخیص اور لیب کی ضروریات میں ہمارا ادارہ فعال کام کر رہا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ پولیو کی تقسیم میں کوئٹہ کے چار بلاک ہیں، پشاور اور کراچی پورا بلاک ہے، حکومت سندھ انسداد پولیو کے حوالے سے بہت اچھا کام کر رہی ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پاکستان میں مہنگائی کی شرح میں کمی ہوئی ہے، طبقہ کیلئے 5.58فیصد متاثر ہوئے ہیںپاکستان میں مہنگائی کی شرح میں کمی ہوئی ہے۔ حالیہ ہفتے میں 12 اشیاء مہنگی اور 9 اشیاء سستی ہوئیں، 30 اشیاء کی قیمتیں مستحکم رہی ہیں۔
مزید پڑھ »
افغانستان میں دہشت گرد ٹھکانوں پر پاکستان کی چین کو بریفنگ، ٹھوس ثبوت شیئرافغانستان میں دہشت گردوں کی یہ پناہ گاہیں پاکستان کی سلامتی کے لیے خطرہ ہیں
مزید پڑھ »
جاپان کا پاکستان میں انسدادِ پولیو کیلئے 3.1 ملین ڈالر گرانٹ کا اعلانیہ گرانٹ 2025ء کی پولیو مہمات میں استعمال ہوگی، رواں سال پولیو کیسز کی تعداد 59 تک پہنچ چکی ہے
مزید پڑھ »
پاکستانی عوام نے دہشتگردوں اور انتہا پسندوں کے ہاتھوں بہت نقصان اٹھایا: امریکاپاکستان میں دہشتگردی کےواقعات کی رپورٹس سےآگاہ ہیں اور ان دہشتگرد حملوں کے واقعات کی مذمت کرتے ہیں: ترجمان محکمہ خارجہ
مزید پڑھ »
شراب کو مشروب مشرق کی بوتل میں ڈالنے سے حیثیت بدل نہیں جاتی، سندھ ہائیکورٹسندھ ہائیکورٹ میں کراچی چیمبرآف کامرس کی عمارت کی ملکیت سے متعلق درخواست کی سماعت ہوئی
مزید پڑھ »
اسرائیلی حملوں سے حزب اللہ کو بہت نقصان ہوا لیکن اس کا مکمل خاتمہ دور ہے: امریکی انٹیلی جنس حکامحزب اللہ کی صلاحیتوں میں کافی حد تک کمی ہوئی ہے لیکن اس کی بارڈر فورسز اب بھی بڑے پیمانے پر اپنی جگہ موجود ہیں: ڈائریکٹر نیشنل کاؤنٹر ٹیرراز سینٹر
مزید پڑھ »