پاکستان نے مودی کےاشتعال انگیزبیان کومستردکردیا

پاکستان خبریں خبریں

پاکستان نے مودی کےاشتعال انگیزبیان کومستردکردیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان نے مودی کےاشتعال انگیزبیان کومستردکردیا مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates

ترجمان دفترخارجہ عائشہ فاروقی کاکہناتھاکہ یہ ریمارکس بھارت کے پاکستان سےمتعلق لاعلاج جنون کے عکاس ہیں۔ پاکستان کی مسلح افواج کسی بھی جارحانہ عمل سے نمٹنےکےلئے پوری طرح سے تیار ہے۔

ترجمان دفترخارجہ نے کہا جنگجو اورغیرذمہ دارانہ بیانات کویکسرمسترد کرتےہیں۔بی جےپی اندرونی معاملات سےتوجہ ہٹانےکےلئےبیانات دیتی ہے۔اقلیتوں سےسلوک پربھارتی حکومت کوشدید تنقید کاسامنا ہے۔ انہوں نے کہا پاکستان نےبالاکوٹ میں بھارتی مس ایڈونچرکابھرپورجواب دیا۔بھارتی جہاز گرایا اور پائلٹ گرفتار کیا گیا۔افواجِ پاکستان کی اہلیت اورعزم کوکم نہ سمجھاجائے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Aaj_Urdu /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان نے نریندر مودی کا متشدد بیان مسترد کردیا - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

مودی سرکار نے میرے گھر کو تقسیم کر دیا ہے، معروف بھارتی اداکارہ کی شدید تنقیدمودی سرکار نے میرے گھر کو تقسیم کر دیا ہے، معروف بھارتی اداکارہ کی شدید تنقیدممبئی: بالی ووڈ کی اداکارہ پوجا بھٹ نے بھی مودی سرکار کو تنقید کی زد پر رکھ لیا ہے، بھارتی اداکارہ کا کہنا تھا کہ مودی سرکار نے 'میرے گھر کو تقسیم کر دیا ہے۔'تفصیلات کے مطابق انتہا پسند مودی سرکار کے شہریت کے متنازع قانون کے خلاف احتجاج بھارت بھر میں
مزید پڑھ »

پاکستان نے بچیوں کا ریپ کرنے والے مفرور مجرم کو برطانیہ کے حوالے کر دیاپاکستان نے بچیوں کا ریپ کرنے والے مفرور مجرم کو برطانیہ کے حوالے کر دیابرطانیہ میں ایک نوجوان لڑکی کے ریپ کے جرم میں سزا پانے والے ایک مفرور شخص 38 سالہ چوہدری اخلاق حسین کو پاکستان سے گرفتار کر کے برطانوی حکام کے حوالے کر دیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »

آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ رینکنگ: انگلینڈ نے پاکستان سے تیسری پوزیشن چھین لیآئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ رینکنگ: انگلینڈ نے پاکستان سے تیسری پوزیشن چھین لیدبئی: (ویب ڈیسک) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کی تازہ ترین درجہ بندی جاری کر دی ہے، انگلینڈ کی ٹیم نے پروٹیز کو چار ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں 3-1 سے شکست دیکر آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ پوائنٹس ٹیبل پر اپنی تیسری پوزیشن مزید مضبوط کرلی۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-25 23:10:49